تیرا نام چاند پہ لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔
ایک تو میرا ہاتھ نہیی جاتا اور دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے

ضروری نہیں جو شاعری کرے اسے عشق ہو
زندگی ویسے ہی زخم بے شمار دیتی ہے
ایک بابا جی نےکہا تھا
بیٹا اللہ تمھیں اتنا دے گا کہ تم سے سنبھالا نہیں جائے گا
آج پتا چلا وہ نوٹیفکیشن کی بات کر رہےتھے
مجھے دوست نے شادی کا #کارڈ #وٹس_ایپ کیا
میں نے بھی پانچ ہزار کے تین نوٹ #وٹس_ایپ کر دیے
عشــق وہ بھــی کرتــے ہیــں
جنکــی ملاقاتــیں نہــیں ہوتــی..🥀
ہم کِسی اور کی تو کوئی ہماری جگہ لے لیتا ہے ، اور پھر یہی تو زندگی کی حقیقت ہے!
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
#IQBAL
Rooh Matti Se Ya Matti Rooh Se Tang Hai,
Dono Ke Beech Shayad Sukoon o Aman Ki Jang Hai
Tol ba we yaran yaran
Za ba pake nayama
Kor ba we lahad zama
halta Ba oda yama
Za ba tre na lar shama
Da kale da watan ba we.
Rasha pa salgo salgo akhiri dedan ba we...
Za che kala mar shama tore jame waghonda
Rasha pa salgo salgo akhiri deedan ba we
Be selective with your battles. Sometimes, PEACE is better than being right.
Bad things are going to happen. That's not negotiable. What is, is how you deal with it.
زندگی میں ہمیشہ نیوٹرل رہو
ذیادہ مخلصی نقصان دیتی ہے۔🥀🌸
#کرنا_ھے_تو_دل❤__میں_ایڈ_کرو___
#آئی_ڈی_کا_کیا_ھے_یہ_تو_بلاک🚫_ھوجاتی_ھے🔥🤷♂️
*تم چائے کی طرح محبت تو کرو۔۔*
*میں بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاوں تو کہنا🥀🖤*
اگر کوئی آپ کا مذاق بار بار اڑائے
تو برا مت مانیئے🤔
ہو سکتا کہ اس کو گالی کھانے کہ عادت ہو
لڑکی: میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو
لڑکا: مجھ سے کرلو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بچتا ہوں......😂
موبائیل فون میں انگلش اوراردو کی بورڈ استعمال کرنابھی
دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے
کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی ?🤭🤣
ڈاکٹر نے دوائی کی پرچی دی اور بولا کسی بھی #Store سے لے لینا🤔🙄
میں ایک گھنٹے سے #Play_Store میں ڈھونڈ رھا ہوں مل نہیں رہی 😶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain