You are creating your life, moment by moment. Choosing to love each and every moment of your life without judgement is the fastest way to experience joy, freedom and abundance.
وہ منزلیں بھی کھو گئی وہ راستے بھی کھو گئے جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ہوگئے نہ چاند تھا نہ چاندنی عجیب تھی وہ زندگی چراغ تھے کہ بجھ گئے نصیب تھے کہ سو گئے__ یہ پوچھتے ہیں راستے رکے ہو کس کے واسطے چلو تم بھی اب چلو کہ وہ مہرباں بھی کھو گئے ____🍃🍁