VIEW👁🗨 YOUR FOLLOWERS 😂😂
Me.🙄
U HAVE 12 NEW LLOWERS
india world cup sy bahir...
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
No Ishq no Tesnsion.....😏
میرا پہلا جنوں عشق آخری ہے تو ۔۔۔
ویسے بڑا ہی کمینہ ہے تو 👌🏻😂🤣🤣😂
Kuch logon ki post par aysy privacy lgi hoti jysy wo imran khan k sath mily hon😝😱😂👌🏻👌🏻
یہاں تو سب کو عشق کی بیماری لگی ہوئی ہے 😱😂👌🏻
لیڈیز پرفیوم خرید لیا ہے استعمال کرنے والی اللہ دے گا🙏🙈🤭😍
خواتین کی پوسٹــ بھی کسی انسان کے جنازے کی طرح ہوتی ہے🙄
سب لوگــ بڑی عقیدتـــ سے شرکت فرماتے ہیں😒
پاکستان میں بندہ 100 نیکیاں بھی کرلے 🙄🙄🙄
اس میں سے 60 70 تو واپڈا والوں کو گالیاں دینے میں ضائع ہو جاتی ہے 😂😝😂🤣🙏
پھر گئی لائٹ🙄🙄🙄
میرا پوسٹ لکھنا,😒
اور آپکاپوسٹ کو پڑھنا🙊😁
ہائےےےےے😍
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😍😍😍😂🙈🤣
کالے دل، میلے من.
سستے شوق حرامی لوگ.🙂🖤🔥
دعا ہے ہر محبت کی منزل breakup ہو 😁
جےساڈی نہیں تے کسی دی وی نہ رہیں 😜
🙊🙊😜
آپ کے چوسنی جیسے منہ پہ مسکراہٹ لانے کےلیے، نہ جانے کہاں کہاں سے پوسٹیں چوری کر کے لاتا ہوں🤭🤭🤭😋😋
موبائل لینے اور شادی کر نے کے بعد ایک ہی افسوس ہوتا ہے تھوڑا صبر کر لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا 😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain