Damadam.pk
KaRachi_kinG_11's posts | Damadam

KaRachi_kinG_11's posts:

KaRachi_kinG_11
 

سردیاں پھر سے آگئی ہیں نہ شادی ہوئی نہ ہی منگنی ہوئی پھر وہی تنہائی اور وہی پھولوں والی رضائی 😂 😂

KaRachi_kinG_11
 

سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کے لیے تین چار درسگاہیں بناوں گا🤣😍🙈😚😂💯

KaRachi_kinG_11
 

Whats, Up☺😂

KaRachi_kinG_11
 

عیبوں کو قبول کر کے ساتھ نبھانا سیکھو ورنہ دنیا میں تنہا رہ جاؤگے کیونکہ...
کوئی بھی یہاں بے عیب نہیں ہے 🔥🔥🔥

KaRachi_kinG_11
 

آؤ تمہیں پنجابی سکھاؤ
پڑھو
🙂
مینو تیرے نال پیار ہو گیا😁🙈🙆♀️

KaRachi_kinG_11
 

ڈاکٹر :جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تمہیں سڑک🏎 سے دور ہٹ جانا چاہئے تھا۔۔۔ مریض :کون سی سڑک ؟؟؟میں تو پارک میں لیٹا ہو ا تھا۔۔۔🤔🤣🤣🤣🤣

KaRachi_kinG_11
 

جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں..😞😞 نہیں یقین آتا تو کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو...😝😝😝

KaRachi_kinG_11
 

#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے* #بندہ کریم لگا لے# #دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.* 🤣😂🤣😂🤣😂

Ryt 😎😎
K  : Ryt 😎😎 -