وہ سرد لہجے میں کچھ کہہ گیا تھا جاتے ہوئے،
پھر اُس کے بعد مسلسل یہاں دسمبر ہے..!!🍂
میں دیر کروں تو خدشات لاحق رہیں اس کو
نظر نا آؤں میں ، تو پریشان ہوا کرے کوئی۔🌼🥀
میں جب بھی کسی شادی میں جاتی تو ایک اماں مجھے کہتی `پتر اگلی واری تیری`
اب ہمارے محلے میں ایک فوتگی پر وہ اماں آئی تو میں نے بھی بول دیا `اماں اگلی واری تیری`
اس میں مارنے والی کیا بات تھی اپنی واری مزاق برداشت نہیں ہندا 😂😂
موسمِ زرد میں اک دل کو بچاؤں کیسے
ایسی رُت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں〽️🥀❣️
اس نے رکھی ہی نہیں ہم سے بنا کر
ورنہ اس کو وہ مقام دیتے کہ سارا زمانہ جلتا💔💔💔
کچھ لوگوں کو صبح شام جان کے میسج اتے ہیں
اور مجھے
اپ کا بیلنس 15 روپے سے کم ہے
کیا آپ پہلی نظر کی محبت پر یقین رکھتے ہو؟🫵🏻🤭😝🫢😂
یا میں دوبارہ گُزروں سامنے سے😁😂😂🤣🤣🤣
بیوی۔ دو کلو مٹر لے لوں؟
شوہر ۔۔ہاں .... لے لو۔
بیوی:تمہاری رائے نہیں پوچھ رہی۔
چھیل لو گےاتنے یا کم لو
🤣🤣🤣
مذاق وہی اچھا
جس میں دونوں ہنس رہے ہوں
کہنے والا بھی
سننے والا بھی
اگر ایک ہنس رہا اور ایک کو تکلیف ہو رہی ہے
تو اس کو مذاق نہیں بولتے.
کیا اپ فیس بک اور واٹس اپپ
کی مدد سے پیسے کمانا چاہتے ہیں🤔
جی ہاں تو دونوں ڈیلیٹ
کرکے کوئی کام کاج کیجیے🫣😁🤣
شادی کی تقریب میں جاؤ تو سب کہتے ہیں
کہ کھانا کھا کر جانا انہیں کیا پتہ کہ
ہم آئے ہی کھانے کے لئے ہیں😂😁
ہاں میں تمہارا انتظار کر رہی ہوں اس یقین کے ساتھ کہ شاید کبھی تمہارے دل کی دیواروں میں میرے لئے کوئی جگہ بن جائے میں وہ سب بھولنے کو تیار ہوں جو ہمیں دور لے گیا ۔اور وہ سب سہنے کو تیار ہوں جو تمہارے قریب رہنے کے لئے ضروری ہو۔ تمہارے بغیر دن تو کٹ جاتے ہیں لیکن ہر لمحہ ادھورا سا لگتا ہے جیسے کوئی خواب ہو جو حقیقت کے انتظار میں ٹوٹنے سے ڈرتا ہو میں جانتی ہوں کہ تمہارا دل میرے لئے نہیں دھڑکتا لیکن پھر بھی میں وہ لمحہ چاہتی ہوں جب تم پلٹ کر دیکھو اور دیکھو کہ میں وہیں ہوں، تمہارے لئے....
2024 جا رہا ہے ۔۔۔۔
جو کوئی مجھ سے تنگ ہے
ساتھ ہی چلا جائے
مُخلص لوگ اِنتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں
ان اشاروں سے کچھ نہیں ہو گا
مجھے کھل کر بتا محبت ہے
_سب ریلیشن شپ میں ہیں🙂_
_
_اور میں رضائی میں 🙂😅😴_
ہماری انکھ کا ایک معیار ہے
یہ ہر کسی کی طرف نہیں اٹھتی ❤️🩹🫶
کمپرومائز کرنا بہترین حکمت ہے مگر
عزت نفس پہ کمپرومائز بہت برا ہوتا ہے-🍂
رانگ نمبر سے کال آنے پر نمبر save کر کے😁
۔Whatsapp پر Dp چیک کرنے والے🧐
بھی کسی سائنسدان سے کم نہیں🙈
خواتین شاپنگ مکمل کر کے جیسے ہی گھر پہنچتی ہیں
اچانک اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جاتی ہیں اف جو اصل چیز لینی تھی وہ تو رہ گئی 🙀
😝😜😝🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain