تیرے جانے کے بعد کیا کچھ نہیں ہوا🥲
تجھ کو لگا کہ یار مجھے دکھ نہیں ہوا🫠
مرنا ہی چاہیے تھا مجھے ان دنوں مگر🥲
ہلکا سا تھا بخار مجھے کچھ نہیں ہوا🙂
💘❤🔥💔🥹😢
تھوڑی سی منگنی ہو جاتی تو_🤌
_سردیوں کے کپڑو ں کا جگاڑ لگ جاتا_ ۔۔۔۔😒
🙈😂😂😁🙈
ایک لڑکی تیسری بار ڈرائونگ لائسنس کا انٹرویو دینے گئی.
آفیسر: میڈم اگر ایک طرف آپکا شوہر ہو اور دوسری طرف آپکا بھائی ہو تو آپ کسے ماریں گی؟
لڑکی: شوہر کو۔
آفیسر: ارے میڈم آپکو تیسری بار بتا رہا ہوں آپ بریک ماریں گی۔
🙈😂😂😁🙈
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Hiii🤒🤒🤒
```آپ کو پتا میں سب سے زیادہ کس چیز میں اچھی ہوں؟
بونگیاں مارنے میں 😁😜```
`تمہارا دل کیوں نہیں آتا مجھ پر🙄🙈
کہیں تمہیں دل کا مسئلہ تو نہیں 😏🙊
تمہیں پتا ہے ہم دونوں سیاہ بخت ہیں،
جو ایک دوسرے کے علاوہ کسے کے لیے مناسب نہیں,..
اور دکھ کی بات یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کا نصیب بھی
نہیں🫠❤🩹
_اقبال تیرے شاہین 🙊_
_دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں😳_
_شبانہ مصروف ہو تو🤭_
_فرزانہ کو کال ملا لیتے ہیں🫣
میں بس خود کو اپنا مانتی ہوں ۔۔۔۔!!!
کیونکہ دنیا کیسی ہے میں اچھی طرح جانتی ہوں
جو ہر کسی کے حُسن پر مرتا ہے
وہ مر ہی جائے تو بہتر ہے
اپنے جذبات اپنی سوچ بیش قیمتیی اپنی کبھی نا بکنے والی دھڑکن کو کسی نہ قدرے شخص کی نام مت کیجیے🥹💔
وہ اچھا ہے تو بہتر، برا ہے تو بھی قبول ہے۔
مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے۔
میں تمہیں سِکھا نہیں سکتی
محبت کیسے کی جاتی ہے ۔۔۔۔
مچھلیاں معلم کی محتاج نہیں
جو انہیں تیرنا سِکھائے۔۔۔۔۔
اور چِڑیوں کو استاد نہیں چاہیے
جو پرواز کے اسباق پڑھائے۔۔۔۔۔
تمہیں خود تیرنا ہے
تمہیں خود اُڑنا ہے
محبت درسی کتابوں میں نہیں پڑھی جاتی
تاریخ کے سارے عظیم عُشّاق اَن پڑھ تھے
_اَن پَــڑھ بھـی پُــکار اٹھــے گـا مَــکـتوب ھـے سَــچا...!!!
ہــم ایســی محــبت ســے تــمـہیں تـحـریر کـریں گــے...!!!!🫂🥺💗
_
سنو ؟🖤
اگر تمہیں لگے کہ تمہیں کوئی سننے کی سکت نہیںں رکھتا,
تو تم میرے پاس آجانا
میں تمہیں پورےاطمینان سے سنوں گی..
پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے کسی اجنبی کو دوست بناؤں 🙄🙄
اور ڈھیر ساری باتیں کروں۔۔۔دل کا بوجھ ہلکا ہو 🙄🙄🙄
میں نے سنا ہے🤔
اسکرین شاٹ کو اردو میں عکس کرتوتِ سیاہ کہتے ہیں🤔😁😁😁
```بس ایک دل ہی صاف ہے 😊😊
ورنہ دماغ تو شیطان کی ٹکر کا ہے 😒😒😒```
`پتا نہیں میری جان کو اس کے گھر والو نے رضائی نکال کر دی ہوگی یا نہیں🥹🩵🌈
شدید دھند میں گاڑیاں چیونٹی کی رفتارسےقافلےکی صورت میں جارہی تھیں،اچانک سب سےاگلی کار نےبریک لگائی تو سب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، سب غصےسے باہرنکلے اور اگلی کار والے کو گالی دیکر بولے بریک کیوں لگائی اچانک “ وہ بولا او بھائی میں تو اپنے گیراج میں آکے رکا ہوں ماما تُسی کدھر “ 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain