Damadam.pk
Kaali_Billi's posts | Damadam

Kaali_Billi's posts:

Kaali_Billi
 

خواب،خواہش اور لوگ کم ہی ہوں تو بہتر ہے 🫀💯

Kaali_Billi
 

🦋 ٭ایک آدمی سبزی منڈی گیا ۔😁۔ تو سبزی والا ٹماٹروں پر پانی پھینک رہا ہے تھا 😖جب بہت دیر ہوئی تو آدمی نے کہا 🤧کہ جب یہ ٹماٹر ہوش میں آجائے🙂↔ تو 2 کلو تول دینا😂🙂

Kaali_Billi
 

میں بری ہو سکتی ہوں لیکن میرے پاس ایک ایسا
دل ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے انکار کرتا ہے 💯🙌👀😇

Kaali_Billi
 

اور مخلص لڑکیوں کے لئے تو ۔۔۔۔
گجرے ہی کافی ہوتے ہیں ?🫶

Kaali_Billi
 

ہر انسان کی زندگی میں تین وقت ضرور آتے ہیں ۔
صبح۔... دوپہر....شام
مزید ایسی انفارمیشن کے لیے میرے ساتھ رہیے۔ شکریہ 😌

Kaali_Billi
 

عورت کی مُحبّت بڑی پُختہ ہوتی ہے موسم، حالات، مقام دُکھ، سُکھ نہ بدلتی ہے نہ کم ہوتی ہے اور نہ ہی کِسی اور سے مُنسلک ہوتی ہے یعنی ڈھیٹ مُحبّت !- 🙂
🫠😇🩷

Kaali_Billi
 

اس پر اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن
ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے!
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم
تُو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے!
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تِرا اپنا کوئی
تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے!

Kaali_Billi
 

" رُوٹھنے والے تیرے دِل میں مُحبت جاگے ، میں نے قُرآن کا دِل پڑھ کر دُعا مانگی ہے! ۔ " 💔🥀

Kaali_Billi
 

مصر کے بازار میں کسی قہوہ خانے پر
داستان گو کا سنایا ہوا قصہ ہو تم!❤️

Kaali_Billi
 

`آج کچن میں چوہا 🐁 آگیا تھا 🥹🫧
`جب میں چوہے 🐁 کو دیکھتی وہ چھپ جاتا جب چوہا 🐁 مجھے دیکھتا تو میں چھپ جاتی 🙈🎁

Kaali_Billi
 

سردی میں آپکو کیا پسند ہے
چائے ❤️
کافی👍
سوپ😮
یا فری میں جو مل جاۓ😂

Kaali_Billi
 

AUR MA BHT MASOOM HU.....🙂🤭
LEKIN.....😈
SHYTAAN AP KO YA BẮT MÀÀNANY SY.....🫵🏻👀
MNA KRY GA.....🫣

Kaali_Billi
 

تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی ۔۔🖤

Kaali_Billi
 

وَہ جــَسے آپ سـمِجـَھ نہـیں سـَـکـِتے✨
اُس سـَے آگے کــی داستــٰٓان ہـُوں میِں

Kaali_Billi
 

مجھے زندگی میں ہر چیز کے بارے میں
ایک وقت کے بعد تجربہ ہو گیا
لیکن لوگوں کو پہچاننے میں ابھی تک بیوقوف ہوں
مجھے جب بھی لگتا ہے یہ شخص الگ ہے
وہ الگ طریقے سے اپنی اوقات دکھا دیتا ہے 🙂🖤

Kaali_Billi
 

شعر : میں تصویر سے ہوں مطمئن
مگر آرزو ہے تو رُوبرو آئے
💖
تشریح: اس شعر میں شاعر ویڈیو
کال کرنا چاہتا 😝🙈

Kaali_Billi
 

ہائے وہ کام کاج والا لڑکا❤😍
اور میں رج کے نکمی🥴
کیسے مانے گی اسکی امی😫🤭

Kaali_Billi
 

تھوڑی سی منگنی ہو جاتی تو 🙈
سردیوں کے کپڑوں کا جگاڑ لگ جاتا 🤭🙈

Kaali_Billi
 

فقیر : پانی ملیگا کیا ؟
بچہ : اگر لسی ہو جائے تو؟
فقير : بہت اچھا !🤗
فقير : تين پیالے لسی کے پی کر بولا : آج تک کسی کےگھر میں ایسی لسی نہیں پی🤔
بچہ : نہیں ! آج لسی میں چوہا گر گیا 🙃
فقير نے زمین پر زور سے پیالہ توڑ دیا
بچہ : امی ! فقیر نے پیالہ توڑ دیا 😟😕
ماں (غصہ میں آئى) : اب كتا دودھ کس میں پئےگا😟😕
فقير : 😫😩لکھ دی لعنت تواڈے تے😂

Kaali_Billi
 

🦋 لڑکا: ڈاکٹر صاحب چوٹ لگی ہے۔
ڈاکٹر: پھر کُچھ لگایا ۔
. لڑکا: ہاں جی لگایا ہے اسٹیٹس `🙂