🦋 ٭واٹساپ اسٹیٹس کا مقصد تب تک پورا نہیں ہوتا 🤔
جب تک جس کو جلانا ہو وہ دیکھ نہ لیں 💯😂
🦋 ٭_بریک اپ کے فوراً بعد نیا تعلق مت قائم کریں 🙄🙄_
_کم از کم آدھا گھنٹہ تو انتظار کریں 😁🤷♀️_
🦋 _بڑے افسوس کی بات ہے، آج اتنے سالوں بعد میں نے کلاس 5 کی کتاب کھولی تو دیکھا کہ وہ کوا ابھی تک پیاسا ہی ہے۔۔۔😹🤣😁😂_
لوگوں کے رشتے دار ملک کے باہر🙄
اور ہمارے سمجھ سے باہر🖐️😂🥴
میں خود کو خود میں ہی مکمل رکھتی ہو
میں ہر کسی کو قابل کلام نہیں سمجھتی
سُنو جَانَم...!!
تُمہاری موجودگی میں مُجھے خُوش رہنے کی کوشِش نہیں کرنی پڑتی...🙂🖤
وہ تِیسرے کا ذِکر کرتا تھا اور میری سانس بند ہونے لگ جاتی تھی...🙂🖤
اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص ..
جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف ❤️
جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!!
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
اک خواہش تھی اس سے ملنے کی
پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں؟؟؟
مجھ پر گزری۔۔۔۔گزار دی میں نے۔۔۔!🥀🖤
تمھیں پتا ھے !
پورے چوبیس گھنٹوں میں میرے لئے سب سے برتر تھا آدھی رات کا وہ لمحہ ,
جب تم سے بات کرتے کرتے میرے فون کی سکرین پر دن اور تاریخ بدل جاتے تھے .. 💔
Pa de donea nemgare ba zma sra nor sa kre. da sta pa yao nzar sodae shawe da donea ym. khu domra rata owaya janaana che za sta ym.
اس کو میں نے کال میسج کرنا بند کر دیا اب پتہ چلا یہ رشتہ بس میں نبھا رہی تھی....💔
"کھونے کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب کُچھ مل جائے تو حیرت ہو گی "۔🙂🖤
محبت ایک ایسی ناقابلِ فہم اور خطرناک شے ہے جو آپ کی ذات سے سب کچھ چھین لیتی ہے اور آپ کے پاس بس وہی کچھ باقی رہ جاتا ہے جو آپکے محبوب کو پسند ہو .🙂
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا میں نے تمھیں دیکھا ھے ✨❤️
اور اگر محبت کی کوئی صورت ھوتی تو وہ ہوبہو تمھارے جیسی ھوتی✨❤️ اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمھاری طرح ھوتا..✨❤️
تمھیں پتہ ھے ناں تم وہ انعام ھو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ھے تم وہ عطا ھو جس کا کوئی مول نہیں✨❤️ ❤️
آگئے ہو تو مرے بخت میں تصریف کرو
چھو کے پیشانی مرے درد میں تخفیف کرو
میری آنکھوں کے سبھی خواب اٹھا کر رکھ لو
کام مشکل ہے مگر تھوڑی سی تکلیف کرو۔
سو رہے ہوں گے کہیں خواب کا تکیہ لے کر.!!
وہ جو لگ کر ترے پہلو سے نہیں سو سکتے.!!
کار دنیا بھی عجب شے ہے کہ اب تیرے لیے.!!
ہم تسلسل سے روانی سے نہیں رو سکتے.!!
🤭 یہ اتوار نہیں ہے آسان.... بس اتنا سمجھ لیجٸے ایک کپڑوں کا دریا ہے اور بس دھوتے جانا ہے ۔دھوتے جانا ہے ۔دھوتے جانا ہے....😜😅😂🫣🤧🤧😄😆
ہمارے حصے کے چاند کسی اور کے آنگن میں اجالا کریں گے تو اذیت تو ہوگی نا! 🖤🥀
خواب میں وہ نظر آئے تو پھر آنکھیں نہ کُھلیں
میں نے مُدّت سے یہ منصُوبہ بنا رکھّا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain