تمھیں پتا ھے !
پورے چوبیس گھنٹوں میں میرے لئے سب سے برتر تھا آدھی رات کا وہ لمحہ ,
جب تم سے بات کرتے کرتے میرے فون کی سکرین پر دن اور تاریخ بدل جاتے تھے .. 💔
Pa de donea nemgare ba zma sra nor sa kre. da sta pa yao nzar sodae shawe da donea ym. khu domra rata owaya janaana che za sta ym.
اس کو میں نے کال میسج کرنا بند کر دیا اب پتہ چلا یہ رشتہ بس میں نبھا رہی تھی....💔
"کھونے کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب کُچھ مل جائے تو حیرت ہو گی "۔🙂🖤
محبت ایک ایسی ناقابلِ فہم اور خطرناک شے ہے جو آپ کی ذات سے سب کچھ چھین لیتی ہے اور آپ کے پاس بس وہی کچھ باقی رہ جاتا ہے جو آپکے محبوب کو پسند ہو .🙂
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا میں نے تمھیں دیکھا ھے ✨❤️
اور اگر محبت کی کوئی صورت ھوتی تو وہ ہوبہو تمھارے جیسی ھوتی✨❤️ اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمھاری طرح ھوتا..✨❤️
تمھیں پتہ ھے ناں تم وہ انعام ھو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ھے تم وہ عطا ھو جس کا کوئی مول نہیں✨❤️ ❤️
آگئے ہو تو مرے بخت میں تصریف کرو
چھو کے پیشانی مرے درد میں تخفیف کرو
میری آنکھوں کے سبھی خواب اٹھا کر رکھ لو
کام مشکل ہے مگر تھوڑی سی تکلیف کرو۔
سو رہے ہوں گے کہیں خواب کا تکیہ لے کر.!!
وہ جو لگ کر ترے پہلو سے نہیں سو سکتے.!!
کار دنیا بھی عجب شے ہے کہ اب تیرے لیے.!!
ہم تسلسل سے روانی سے نہیں رو سکتے.!!
🤭 یہ اتوار نہیں ہے آسان.... بس اتنا سمجھ لیجٸے ایک کپڑوں کا دریا ہے اور بس دھوتے جانا ہے ۔دھوتے جانا ہے ۔دھوتے جانا ہے....😜😅😂🫣🤧🤧😄😆
ہمارے حصے کے چاند کسی اور کے آنگن میں اجالا کریں گے تو اذیت تو ہوگی نا! 🖤🥀
خواب میں وہ نظر آئے تو پھر آنکھیں نہ کُھلیں
میں نے مُدّت سے یہ منصُوبہ بنا رکھّا ھے
یہ بھی ممکن ہے کہ نرم جذبوں سے گوندھی یہ لڑکی اب پتھر ہو جاۓ !
شـوہر : میں تـنگ آگـیا ہوں ! تم ہمـیـشہ میرا گھـر ، میـری کار ، مـیرا میـرا کرتـی ہو !
کبھـی ہمـارا بھی کـہا کرو . اب الـمـاری میـں کیـا ڈھونـڈ رہـی ہو ؟ بِیـوِی : ہمارا دوپـٹہ
It's normal to miss someone when you are alone and sad, but missing someone when you're busy and having fun, that's true affection🌻🖤
بیوی: یہ چھوٹے والے گلاس ٹھیک رہیں گے____
شوہر : نہیں یہ بڑے والے لے لیتے ہیں آسانی رہے گی____
بیوی: میرا خیال ہے آجکل چھوٹے گلاسوں کا رواج ہے، تو میں نے یہی لینے ہیں_____
دکاندار: بات کو سنبھالتے ہوئے.... بھائی جان، آپکی وائف صحیح کہ رہی ہیں. بڑے گلاس تو پرانے دور میں استعمال ہوتے تھے. چھوٹے بہتر ہیں_____
شوہر: غصے سے.... دکاندار کو دیکھتے ہوئے... جس کام کا پتا نہ ہو اس میں ٹانگ نہیں پھنساتے____چھوٹے گلاسوں میں میرا ہاتھ نہیں جاتا.... ان کو دوھؤں گا کیسے؟ 😒🙊
میں چاہتی ہوں
جب تک میں پوسٹ نہ کروں آپ سب بےچین ہو کر پھرتے رہیں🤨
اور سوچتے رہیں 😇
یہ کیوں نہیں آ رہی ہے 😌
✨💞
😄😄😄
_شکر ہے خوبصورتی پر ٹیکس نہیں ہے_😌
_ورنہ مجھے تو کروڑوں روپے بھرنے پڑتے_
جسم پھر بھی ، تھک ہار کر سو جاتا ہے
زہن کا بھی ، کوئی بستر ہونا چاہیے..!!!🙂
اور پھر دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جایا کرتی ہیں۔
ہم نے پھول بھیجنے کے موسم میں
ایک دوسرے کو ہجر بھیجا
تم میرے ہونٹوں سے
کسی ان چاہے اظہار کے طرح بچھڑ گئے
اور میں تمہاری آنکھوں سے
آنسوؤں کی طرح بے دخل ہوگی
کسی میز پر آج بھی دو موم بتیاں
بڑی شدت سے جل رہی ہوں گی
مگر ہم روشنی کا مقدمہ ہار گئے تھے
دیکھو ہمارے اندر
کتنی تاریکیاں بھری ہوئی ہیں
کیا تمہیں کوئی راستہ سجھائی دیتا ہے؟
میں بھول چکی ہوں دروازہ کس طرف تھا؟
🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain