مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر
تجھے دیکھوں تو دل کو سکون ملتا ہے🫠💔
اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے .
سر اٹھا کے دیکھا بھی تو صرف پاٶں تک. ❤️
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اُسے ایک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
کسی کو مل گئ کسی کی محبت
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے
اُنہوں نے ہمیں بچپن میں سِکھایا تھا کہ اُلو بَد نصیب ہے، کوا بَد نصیب ہے، کالی بِلی جِن ہے، لُومڑی چالاک ہے، بھیڑیا غدار ہے اور اُونٹ اپنے دل میں غُصہ لِیے ہُوئے ہے، لیکن جب ہم بڑے ہُوئے ہم نے یہ سب صِرف اِنسانوں میں پایا...🙂🖤
آئینوں ___ سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں
کبھی کردار جو نظر آیا چہرے کی جگہ🙂🙂
وقت کے پار جاسکو تو سنو
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں
اُن سے کہنا بہت اُداس ہوں میں
اُن سے کہنا یہ دِل نہیں لگتا
اُن سے کہنا بہت اکیلی ہوں
اُن سے کہنا میں رویا کرتی ہوں
اُن سے کہنا مجھے قرار نہیں
اُن سے کہنا ہے انتظار بہت
اُن سے کہنا وہ مجھ سے بات کریں
اُن سے کہنا زبان سوکھ گئی
اُن سے کہنا کلام باقی ہے
اُن سے کہنا مری یہ دو آنکھیں
اُن سے کہنا ترس گئیں اُن کو
اُن سے کہنا وہ اب ملیں مجھ سے
اُن سے کہنا مجھے بلائیں کبھی
وقت کے پار جاسکو تو سنو
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں
😔❤🩹
اس لیے لوگ محبت سے مجھے ملتے ہیں
میں سکھاتی ہوں انھیں خود سے محبت کرنا
-" جس نے آپ کو
cheat
کرنا ہے آپ چاہئے سارے
password
لے لو،
اس کا
phone
چیک کر لو،
اسے یہ سب کرنے سے روک لو،
اس کے ساتھ چپک کر بھی رہ لو وہ پھر بھی آپ کو
cheat
کرے گا...💯
اور جس نے
cheat
نہیں کرنا وہ دس لوگوں کے درمیان بیٹھ کر بھی صرف آپ کو
miss
کر رہا ہو گا،
وہ آپ سے بات کرنے کا ویٹ کر رہا ہو گا...👀
آپ کبھی بھی کسی کو ذبردستی خود کے ساتھ مخلص نہیں کر سکتے...💯🤷🖤🤝 "•
🙋♀️کہتے ہیں🤷♀️ پیار👩❤️👨 کی شروعات👫 لڑائی 👊👊👊👋👋سے ہوتی ہے۔🙆♀️
💁♀️اینٹ📦 مار آئی ہوں🙆♀️🙆♀️ آتا ہی ہوگا۔۔۔🧍♂️🚶🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃
لو یو
بولنے
🤷♀️🤷♀️🧏♀️
شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ
کیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ
"محبتیں" عزت" ہوتی ہیں " خیرات " نہیں ❤️
"نصیب" سے ملتی ہیں " اوقات" سے نہیں ❤️
مجھے صبر آنے کی دیر ہے 😔
عنقریب تم اپنا مقام کھو دو گے 😔
ﺧﻔﺎ ﮨﻮﻧﺎ !!....
ﻣﻨﺎ ﻟﯿﻨﺎ !!....
ﯾﮧ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ !!....
ﮔﻠﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﮐﺮﻭ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ....
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﮯ !!....
ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺗﻢ ....
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺗﺎ ﮨﮯ !!....
ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﺭﺥ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﮯ ....
ﺧﺰﺍﺋﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ !!....
ﺧﻄﺎﺋﮯ ﮨﻮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ....
ﺧﻄﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ !!....
ﺧﻔﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ....
ﻣﮕﺮ ﯾﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺩﺍﻣﻦ ....
ﮐﺒﮭﯽ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ !!....
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮐﮧ ....
ﺗﻌﻠﻖ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ....
ﮐﺒﮭﯽ ﭨﻮﭨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ !!....
🥀🥀🥀
Write Post
میری امی میرے لیے رشتہ ڈھونڈ رہی ہیں ۔۔۔۔🫣🫢🤭🙈🙈😳😏
اگر کسی کو مجھ سے محبت ہوئی ہے تو ابھی بول دیں 🙈🫢🫣🫣🤭😂
پھر بعد میں
sad song
نہ سنتا رہ جانا 🫣🙈😂😂😂🤣🤣🤣
🦋 ٭بانو قدسیہ کہتی ہیں! 🥀
سارے کھیل تو روحوں کے ہوتے ہیں!
مٹی کے جسم میں کشش تب جاگتی ہے!🥀
جب روح کا ٹکراؤ ہمارے دل سے لگ جانے والی روح سے ہوتا ہے!🥀
ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے اور کبھی کبھی!
سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے!♥️
اور کبـــھی اُس شـــخص کـــو بــھی ہــم ســے عــشق تـــھا -🥺🖤🌼
مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت , عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد ✨
اگر دوسرے آپ پر پتھر🪨 پھینکیں تو
آپ ان پر گلاب پھینکیں🌹
لیکن....!!
اس بات کا یقین رکھیں🙈
کہ گلاب ایک گلدان میں ہو🫠😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain