Damadam.pk
Kaali_Billi's posts | Damadam

Kaali_Billi's posts:

Kaali_Billi
 

🦋 ٭کسی کو تو راس آئیں گے ہم😌
کوئی تو سادگی پسند ہوگا....👀🌸

Kaali_Billi
 

🦋 ٭تُم کِسی دِن اگر مُجھے کُھو بِھی دُو۔۔۔!!
تو میرے کُھونے کو اپنی قسمت کا لِکھا سمجھ کر قبول مت کرنا۔۔۔!!
میں خسارہ نہیں ہوں۔۔۔!!
مُحبت ہوں۔۔۔!!
یاد رکھنا۔۔۔!!
قِسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں۔۔۔!!
مُحبتوں کے نہیں۔۔۔🥰

Kaali_Billi
 

ہمارے واسطے بھی کوئی محبت سے پھول چُنے"🥀
• کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں -!🙂🖤

Kaali_Billi
 

`پتا نہیں لوگوں کی قسمت کیسے پلٹ جاتی ہے۔😒`
`مجھ سے تو فرائی انڈا پلٹا نہیں جاتا۔😫`

Kaali_Billi
 

`خوبصورت انسان سے عشق کرنا موت ہے` 😌
`اس لیئے مجھ سے دور ہی رہنا آپ سب`
`ایویں اپنی موت نوں آواز نہ مارو`😂

Kaali_Billi
 

`چکر آ رہا ہے اجازت ہو تو آپکے انباکس میں گر جاؤں
`🙈🙂♥️

Kaali_Billi
 

کونسی آنکھ میں لگاؤں سرمہ👁️👁️
دونوں آنکھوں میں تم بستے ہو🫵🏻
کہیں کالے نا ہو جاؤ🌚🙈

Kaali_Billi
 

تمہیں کوئی دیکھے میرے علاوہ 🙂
چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں اسکی آنکھوں میں😝🙂🙂🙈🙈🙈

Kaali_Billi
 

galtiya bhut Karti hu na mein Jan bhoj kr nhi Karti khud hi ho jati ha sachiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii_...........!!
🥺❤🩹

Kaali_Billi
 

بڑی مونچھیں رکھنے سے اس میں صرف لسی کی جھاگ پھنستی ہے لڑکیاں نہیں بھائی، 😏🤨😜 😂🤭

Kaali_Billi
 

*-مجھے" بس" اتنا" اختیار" چاہیے" تم" سے"*
*کہ"🥰
*سب" کے" سامنے" تمہارا" ہاتھ" تھام" کر" چل"*
❤️ *سکوں

Kaali_Billi
 

مرشد اگر جو میری انکھیں شعر سنانے لگ جائیں🥹💁♀️
اپ جو غزلیں لیے پھرتے ہیں وہ سب ٹھکانے لگ جائیں❤️🩹🥰

Kaali_Billi
 

ایک ایسا شخص بھی ہونا چاہئے زندگی میں
جو آ پ کی بکواس بھی بہت دھیان سے سنے😂🤭🫣

Kaali_Billi
 

`ہم لڑکیوں میں لاکھ برائیاں سہی لیکن یقین مانے`
`ہم نے کبھی مسجد سے جوتا نہیں چرایا`

Kaali_Billi
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
آپ سب اپنی نادرا والی تصویر سے مطمئن ہیں..🙈🙈🙈🤣🤣🤣

Kaali_Billi
 

`تلخ اتنی تھی کی پینے سے زباں جلتی تھی`🙂🔥
`زندگی آنکھ کے پانی میں ملالی ھم نے___!`🥹✨

Kaali_Billi
 

ACHA MARE LIA WAPSII
PAA
CHOCOLATE 🍫🍨🤤
LATA AANA🤧🤧
KAALI BILLI 💕❤️

Kaali_Billi
 

محبت کی خوبصورتی کا تقاضا ہے کہ جب دوسرے فریق کی آنکھوں
میں غم اتر آئے تو جھگڑا ختم کر دینا چاہیے۔

Kaali_Billi
 

انتر منتر جنتر__!!
دھوم دھڑک __!!
شوم شڑک____!!
پڑھ تو نہیں لیا شادی نہ ہونے کا منتر تھا __!!
😂😤🫵🏻🤣

Kaali_Billi
 

_اُور دل کا نقُـُــِصان لکُـُــِھا ہُـُــِی تیُـُــِرے ہاتھُـُــِوں تُـُــِھا_ 🌾🌻🌙