Damadam.pk
Kaali_Billi's posts | Damadam

Kaali_Billi's posts:

Kaali_Billi
 

```ٹھیک ہے صبر کر لیا میں نے
پھر بھی اُس شخص کی کمی تو ہے...🥲🥀```

Kaali_Billi
 

```اُس نے میرے اندر بُرایاں دیکھ لی
اپنے لیے میری چاہت نہیں دیکھی...🥲🥀```

Kaali_Billi
 

```تمہیں یہ شہر محبت نہ دے سکا، افسوس تمہارے واسطے، گاؤں سے پھول بھیجوں گی...🙂🌸```

Kaali_Billi
 

یار توں اس قدر مجھے پیارا کیوں ہے*
🖇️🌎🥺💫

Kaali_Billi
 

فقط کچھ دنوں کی بات ہے ہم آپ کو کہیں بھی کبھی بھی میسر نہیں ہونگے🖤

Kaali_Billi
 

میں نے انکار کی تختی بھی لگا رکھی تھی ۔۔!!
لے اڑا پھر بھی مجھے سارے کا سارا کوئی !!!__🥀

Kaali_Billi
 

یار ہم لوگ ہاری ہوئی منّت کے چراغ ہیں،،،،،
جو محراب میں کونے پہ دھرے رہتے ہیں۔۔۔۔!!!!🩶🩶

Kaali_Billi
 

بہت فرق ہوتا ہے ضرورت اور ضروری میں.
کبھی کبھی ہم صرف ضرورت ہوتے ہیں، ضروری نہیں۔۔۔🙂

Kaali_Billi
 

کبھی کبھی اپنی
feelings
کو بھی
وٹس ایپ کے
Last seen
کی طرح
۔Hide
کرنا پڑتا ہے

Kaali_Billi
 

مقام افسوس ھو گا تمہارے بعد
جب ہم کسی ناپسندیدہ شخص سے کہیں گئے
ہم تمہارے ہیں 😔💔🍁

Kaali_Billi
 

غلط کہتے ہیں کہ عورت انا میں آ جائے تو مڑ کر نہیں دیکھتی۔ یا یہ کر دیتی ہے ، وہ کر دیتی ہے۔ در اصل بات یہ ہے کہ عورت میں انا نہیں ہوتی۔ انا مرد میں ہوتی ہے ، عورت تو وفا شناس ہے وہ جھک جاتی ہے ڈر جاتی ہے ، کبھی طلاق کے خوف سے تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے تو کبھی اُسکے کہیں اور متوجہ ہو جانے کے خوف سے ، تو کبھی اُس کے بیزار ہو جانے کے خوف سے عورت ہر بار اپنی انا اور عزت نفس کچلاتی ہے۔ تب کہیں جا کر زندگی گزار پاتی ہے۔..

Kaali_Billi
 

`میں نے معیار محبت کو بھی قائم رکھا`
`اس کو چاہا پر اُسے پانے کی ضد نہیں کی 🌙💜 ??`

Kaali_Billi
 

_قریب آ کر دور ہو جانے والوں سے ڈر لگتا ہے🖇️💐💔

Kaali_Billi
 

```من پسند شخص کے ہاتھ میں شفا کے ساتھ ساتھ اُداس کر جانے کا اختیار بھی تو ہوتا ہے اور وہ اس اختیار کا بھر پور استعمال بھی کرتا ہے☘️🌸❤️```

Kaali_Billi
 

_دنیا کی کوئی شے مرد کو اتنی اذیت نہیں دیتی جتنی اس کی من پسند عورت دیتی ہے🖇️💐💔

Kaali_Billi
 

بعض اوقات انگلیاں بھی
پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں ...
کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا ...
جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے۔۔۔💔😖

Kaali_Billi
 

مجھے بہت خوشی ہوتی
ہے ....
کہ....!!🥹
آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کر...
بڑے خلوص سے......🤝🏻
میری پوسٹ کو دیکھتے ہیں......
اور____-!!!!
""اور دیکھ کر اگنور کر دیتے ہیں""".

Kaali_Billi
 

🦋 ٭میں جانتی ھوں ،، کہانی کا آخری منظر ....👀
میں روکتی رہوں گی ،، وہ چھوڑ جائے گا۔۔۔۔۔🥀

Kaali_Billi
 

🦋 ٭کسی کو تو راس آئیں گے ہم😌
کوئی تو سادگی پسند ہوگا....👀🌸

Kaali_Billi
 

🦋 ٭تُم کِسی دِن اگر مُجھے کُھو بِھی دُو۔۔۔!!
تو میرے کُھونے کو اپنی قسمت کا لِکھا سمجھ کر قبول مت کرنا۔۔۔!!
میں خسارہ نہیں ہوں۔۔۔!!
مُحبت ہوں۔۔۔!!
یاد رکھنا۔۔۔!!
قِسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں۔۔۔!!
مُحبتوں کے نہیں۔۔۔🥰