_ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو، اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں💐🖇️🌸_
جس میں تم میرے ساتھ بھیگو
مجھے ایسی بارش کی چاہت ہے🩹⛈️🌈💐
پٹھان کو گرمی نہیں🫣 لگتی 🫣😀
کیونکہ
اس کو گرمی لگتا ہے......
😂😂😂
`دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں جب کتا 🐕پیچھے لگ جاتا ہے`
`🇺🇸 can we go on a date.?`
`🇵🇰 Tum ami k sath bzar kb jao gi`
میـــں اپنــی ریـــاستــــ کـــی نــوابــــ لـــڑکـــی🔥
کســی کــــے معـیـــار کـــی محتــــاج نہیـــں🔥
اپ وہ دعا ہو جسے مانگ کر کہا جاتا ہے یا رب العالمین یہ صرف میرے حق میں قبول ہو
(🐬😻🫀
𝐘𝐨𝐮 𝐚𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐮𝐚 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐚𝐬𝐤𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐚𝐢𝐝, 𝐨𝐫 𝐋𝐨𝐫𝐝 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝𝐬, 𝐥𝐞𝐭 𝐢𝐭 𝐛𝐞 𝐚𝐜𝐜𝐞𝐩𝐭𝐞𝐝 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐢𝐧 𝐦𝐲 𝐟𝐚𝐯𝐨𝐫((🌏🌝💍
مجھے نجات چاہیے ہر درد سےیعنی مجھے دفنا دے کوئی..🥀
"-میں ایک عام لڑکی ہوں جس کی آنکھیں آنسوؤں کی عادی ہیں ,جیسے سیاہ کے علاوہ کوئی رنگ نہیں بھاتا , جیسے کچھ راس نہیں آتا , جس کے برے خواب سچے ہو کر اسے رُلاتے ہیں جس کی ہیتھیلی پہ خوشیوں کی لکیر ہی نہیں ...!
اے میری ذات میں ہر سمت بہتے ہوئے شخص.!!
آ کہ اِک شام تیرے سامنے اقرار کروں___.!!
تُجھ کو بتلاؤں میرا تُجھ سے تعلق کیا ہے.!!
تُجھ سے اِک چُپ سِی مُحبت کا میں اظہار کروں💞
پکڑو میرا ہاتھ اور چھوڑ آؤ غموں سے دور کہیں
🌈"_میرا سـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـکون ہو تم"🌍✨
اس نے میرے بال کھینچے میں نے کہا کیا بدتمیزی ہے 😏
کہنے لگا یہ پیار ہے 😑
میں لمیاں پا لیا تے رج رج کے کٹیا،،،،
مینو تے فر عشق سی اوندے نال 🙈🤧
```چھوئے تو نہیں میں نے کبھی کسی کے پاؤں لیکن تم جو جوتا پہننے کا کہوں تو انکار نہیں کرونگی🌸💫😍♥
```جس کو اپنا لیا جائے پھر اُس میں عیب نہیں ڈھونڈا کرتے 👀😍🫂❤️``
اس سے کہہ دو کہ طمانچے کا تکّلف نہ کرے
اس کا ہر لفظ میرے منہ پہ نشان چھوڑتا ہے
`گھر کے کام بھی کوئ کام ہوتے ہیں` 😁😋
`یہ صفائیاں، برتن🥣🍽️ ،کوکنگ،🍛کپڑے دھونا`🥼🧦 ،
`گول روٹیاں🍪 بنانا🤷🏻♀️سب چٹکیوں 🫰کے کام ہیں 😁 چٹکیوں کے`
`بسسس🥺`
۔
`یہ چٹکیاں ہی 🫰 نہیں بجتیں مجھ سے`🥹
اکیلا چھوڑ جانے والے تجھے معلوم بھی ہے ؟
تنہا رہ جانے والی کو موت کے خواب آتے ہیں اب 🙃💔
یقین جان کہ تو پہلی ترجیحات میں ہے،
یقین جان یہ دنیا اہم نہیں ہے مجھے۔ 🖤🌸
```جس سے آپ محبت کرتے ہیں اسے یقین دلائیں کہ آپ ان سے ہر وقت محبت کرتے ہیں 💐💞```
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain