یہ مقام بھی آتا ہے، رابطوں میں ایک روز
کیا حال تمہارا۔۔؟ میں ٹھیک ھوں، بات تمام شُد
مجھ کو تو ڈھنگ ہی نہیں نا
تم کرو ! کیسے بات کرتے ہیں...🥲💔
اس طرح نہیں کرتے،
تعلق تو رکھتے ہیں رابطہ تو رکھتے ہیں
مانا کہ منزلیں مشکل ہوتی ہیں،بلند ہوتی ہیں
مشکلوں سے لڑا تو کرتے ہیں
آپ کہ جو اپنے ہوں،آپ سے پیار کرتے ہوں
ان کا حال کیسا ہے پتا تو کرتے ہیں!🥲💔
_`تم نے عشق سنا ھے، دیکھا ھے، پڑھا ھے، کہا ھے`_
_`ہم نے عشق کیا ھے، جیاھے، ہارا ھے، سہا ھے`🥺💔💯_
ONE SIDED LOVE IS ALWAYS PAINFUL
کاش مجھے بھی کوئی کہتا
تم کسی سے بات نہ کیا کرو مجھے جلن ہوتی ہے.. 😜
لڑائی میں رونے لگ جانے والی عادت نہ ہوتی نہ🥺
تو قسم سے لاشیں بچھا دیتی لاشیں🤭🤣
اور بتاو
میری طرح فضول
online
ہوتے ہو🤔
یا کسی سے
setting
چل رہی ہے 😂😂
میں نے جھیلا ہے محبت میں کسی تیسرے کا عذاب مجھے شرک کا مطلب اچھے سے پتا ہے🥺
میں نے تمہارے گلے مل کر کچھ حاصل نہیں کیا سوائے اُس خوشبو کے جو تمہارے سوا کسی کے پاس نہیں ہے...♥️
محبت میں ملاوٹ پسند نہیں مجھے
وہ میرا ہے تو خواب بھی میرے دیکھے
مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم ایک ساتھ رہتے 💕💕
بھری رہتی تیرے کپڑوں سے الماری ہماری💕💕💕
تم وہی رہو جو تم ہو، پھر جو ٹھہر گئے وہ تمہارے ہیں...
گھر والے بھی عجیب ہوتے ہیں ان کے بنا رہا نہیں جاتا۔۔۔۔
اور ان کے ساتھ توبلکل ہی رہا نہیں جاتا۔۔۔😒
تم اب تک منافق دلوں میں رہے ہو
میرے دل کی آب و ہوا مختلف ہے۔۔
❤️
💯🙊❤️🔥❣️🤟
میری امی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میں موبائل ایک گھنٹہ استعمال کروں😕🤣😇
یا دو گھنٹے کیوں کہ انہوں نے یہی کہنا ہوتا ہے کہ 24 گھنٹے ہی کرتی رہتی☹️🙊
🤭🤗🫢😮💨🫣😜😝
عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو.!!
ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے.!!
آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے.!!
صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے.!!
میں کسی نہ کسی روز
ملوں گی تمہیں،
تَن پہ ”لال“ جوڑا پہنے
سر پہ ”لال“ چُنری اوڑھے
بالوں میں ”لال“ گجرا لگائے
رخساروں پہ خوشی کی ”لالی“ چمکائے
کلائیوں میں ”لال“ چوڑیاں کھنکائے
ہاتھوں میں تمھارے نام کی
”لال“ مہندی رچائے
ہر قسم کے بناؤ سنگھار میں
”لال“ رنگ نمایاں لیے
جب میں تمھارے سامنے آؤں گی
تمھاری آنکھوں کی پتلیوں پر میرا عکس بنے گا
تو تم بے اختیار کہہ اٹھو گے
”ہوتے ہوں گے اِس کے کئی رنگ،
میرے لیے تو محبت سراپا ”لال“ ہے....“ !
چپ رہ کے تیرے ساتھ ہمیں یہ پتا چلا
خاموشی تو کلام سے آگے کی چیز ھے
دنیا کو کیوں بتاؤں کہ میرا تمہارا ربط
خالی دعا سلام سے آگے کی چیز ھے۔
♥️
ہزار چپ سہی مگر میرا بولتا چہرہ
خاموش رہ کے تمہیں لاجواب کردے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain