یہ عشق، پیار، محبت، یہ الفتِ یاراں
یہ وقت کاٹنے کے دل فریب نام ہیں بس
"بہترین لوگ وہ ہیں جو اِس بات کی فکر کرتے ہیں کہ؛
اُن کی بات کا دوسروں کے دِلوں پر کیا اثر ہو گا۔"✨
انسان کو فضول پوسٹ کرنے کے بجائے
ایسی پوسٹ کرنی چاہیے 🤔
جس میں دوسروں کے لئے سبق ہو 😊
تو میری آج کی پوسٹ میں آپ کے لئے سبق ہے
"
"❤️❤️🌹🌹
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ ---- سبق یاد کر لو
😂
رشتے دار بیٹا کیا کرتی ہو🤔🤔
زبان چلانے کے علاوہ 🫢🫢
میں فیس بک بھی چلاتی ہوں😜😜
اورآپ لوگوں کے جانےکے بعد اپ کی نقلیں بھی اتار لیتی ہوں🙈🙈🙈
😝
شکر ہے میرا کوئی جانو نہیں ہے ورنہ مجھے🤓😝
پوسٹیں بھی پوچھ پوچھ کر کرنی پڑتیں 😕😝
`ڈاکٹر کہتے ہیں رات کو پیاز کھانا ٹھیک نہیں ہوتا🧐`
`اب پیاز کو پیٹ میں کیا پتہ کہ باہر رات ہے یا دن۔۔`
`"پاگل ڈاکٹر"😏`
`جیسے لاہور والے کہتے کہ یہ میرا لاہور ہے`😌
`ملتان والے کہتے ہیں کہ یہ میرا ملتان ہے`🤗
`ایسے قصور والے کیوں نہیں کہتے کہ`
`یہ میرا قصور ہے`🤭
`حالانکہ سارا قصور انہی کا تو ہے`🫣😂
`تم صورت کی بات کرتے ہو 😌`
`لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں`🤓
`اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں`😐
`اس لیے لائیک نی کر پاتے 😜😛😒👻`
کوئی تو ہوگا جو مجھے دیکھ کر کہتا ہوگا
ہے تمنا ہمیں تمہیں دلہن بنائیں..🙈😂
اپ کی بیٹری کے مطابق
میں کتنے پرسنٹ کیوٹ ہوں 🤔😎
پڑوسیوں نے سویاں رکھی ہماری فریج میں 🥹
میرا دسواں چمچ ہے چیک کر رہی 😋
ٹھنڈی ہوئی یا نہیں 🙈😂
Ma ugora sr tora
rgale ym da kora
tawez rla da mene rka
ym pa zra zaeera
morida de ym Pera Pera
🎵
مانا کہ میری محبت میں کمی تھی😒
پر.تیری شکل بھی تو فنی تھی"•🤧🙄
اپنوں نے بھی نہ سوچا کہ اجڑوں گی تو کدھر جاوں گی۔
آشیانہ جن کا نہ ہو وہ پرندے اکثر مر ہی جاتے ہیں۔
ہم کے دشت جہاں کو آباد کیے بیٹھے ہیں
آرزوئے یار کو اب خاک کیے بیٹھے ہیں
خواب کی تار سے خواہش کو رفو کرتے
دامن دل کو اب چاک کیے بیٹھے ہیں
کاش وہ آئے جلائے یہاں کوئی چراغ
دل کے دربار کو ہم طاق کیے بیٹھے ہیں
امربیل 🥀🍂
ذہنی مار اتنی بری ہوتی ہے
کہ انسان دیمک کی طرح ختم ہوتا جاتا ہے
اور کسی پہ کوئی الزام بھی نہیں آتا .......!
نکل نہ آئے کہیں میری آنکھوں سے زم زم
میرے کچھ خواب یہاں ایڑیاں رگڑتے ہیں
تمہارا تو پتا نہیں پر میرا دل
ترستا ہے تم سے بات کرنے کو
ہم سا سیاه نصیب بھی ہو گا کوئی کہیں؟
اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا🥲💔
کہ تیرے بعد اور بھی محبتیں میسر ہیں مگر
دل تیرے ہجر میں میری جان برباد ہونے کا ارادہ کر چکا ہے ہاۓ!!
😖💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain