تم کو معلوم ہے یہ آخری نیندیں ہیں مری
وسعتِ خواب ذرا اور بڑھا سکتے ہو ؟
کب تقاضا ہے نبھانے کا مگر جاتے ہوئے
میرے اندر سے بھی کیا خود کو مٹا سکتے ہو ؟
دلسوز 💔 ....
کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی شخص سے بے پناہ ،پیار ،چاہت ، لگن ، امیدیں ، مخلصی اور مان رکھتے ہیں مگر درحقیقت ہم اس شخص کے لئے ""ایک فضول خیال ہے سوا کچھ بھی نہیں ہوتے ""
وہ ہمارے اتنی چاہت اور لگن کو دیکھ کر ترس کھا کر ہم سے بات کرتا ہے !!
وہ کہتے ہاں نے کہ "میسر رہو گے تو نظر انداز کئیے جاؤ گے ""
خیر چھوڑیں "خدا خیر کرے ""
میری نظر سے خود کو دیکھ پوری کائنات ایک طرف اور تو ایک طرف ۔"›🦢♥️
کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہے:
میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے .🙂
پتہ نہیں اسی کون سی اور محبت ہوتی ہے
جو میں اسے دے نہیں پائی
محبت اگر اتنی ضروری ہے تو خود سے کیوں نہیں کرتے۔
جذبات کے معاملے میں عورت کمزور ہوتی ہے، کمزور سے ضد لگانا، مقابلہ کرنا اور اسے نیچا دکھانا، ایک غیرت مند مرد کو زیب نہیں دیتا❤️🩹
میں تمہیں نہ تو چاہنا چاہتی ہوں
اور نہ ہی بھولنا چاہتی ہوں!
میں چاہتی ہوں کہ ہمیشہ
اُس انجان درد کے کنارے پر جھولتی رہوں،
جو محبت کے نام سے جانا جاتا ہے۔🖤
""جسم کا خوبصورت حصہ دل ہوتا ہے۔۔
اگر یہی صاف نہ ہو تو۔۔۔
آپکا چمکتا دمکتا چہرہ بھی کسی کام کا نہیں۔۔۔!!!
میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے🔥🌚
ہائے کوئی جادو گری تو ہے تجھ میں۔
میں اک عمر سے تیرے اثر میں ھو۔۔
ہمارے بعد بھی شامیں حسیں بہت ہوں گی۔
ہمارے بعد مگر دل نہیں لگے گا تیرا ____ 🥲💔
_مرد صرف اس عورت سے ڈرتا ہے جس سے وہ بے پناہ محبت کرتا ہے🖇️💐💍🌍_
ہمارے ہاں مختصر عرصے کیلئے ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے
میں نے اسے چھوڑ دینا ضروری سمجھا__"
کیونکہ میں اسے بانٹ نہیں سکتی تھی__،
ہاں میں غصے کی بہت بُری ہوں"
اپنے عزیز ترین شخص کو بھی بُری طرح سے جھاڑ کر رکھ دیتی ہوں"
لیکن اگر محبت کرنے پر آؤں'تو اتنی محبت کر سکتی ہوں کہ تمہیں اس بات پر شک ہونے لگے گا,کہ کیا واقعی تم اس قابل ہو؟🍂🧡
" اگر آپ کسی بہادر عورت سے محبت کرتے ہیں تو وہ مسکراہٹ سے آپ کے سارے غم کھا جائے گی۔" 💯🌼🙂
آؤ تو -- اب بهی وقت ہے
بے کار -- باتوں کے لیئے. .!
میں خود دوسروں کو درس دینے والی
خود بہت سارے مسائل میں گھیری ہوئی ہُوں ❤️🩹🍂
ہم نے تمام عمر اندھیروں میں کاٹ دی
بوسیدہ خط جلا کے اجالے نہیں کیے🔥
فاقوں تک آگئی ہے ہماری وفا مگر💔
ہم نے تمہارے خواب نوالے نہیں کیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain