Damadam.pk
Kaali_Billi's posts | Damadam

Kaali_Billi's posts:

Kaali_Billi
 

`آج مجھ سے ایک گلاس ٹوٹا امی نے کہا شاباش بیٹا ایک اور توڑو پھر جب میں نے دوسرا توڑا تو پتہ نی مارا کیوں 🥺😭

Kaali_Billi
 

جب زندگی میں کچھ نا بدل رہا ہو
تو میں
"DP"
بدل لیتی ہوں🙂🧸

Kaali_Billi
 

`میرا بھی کوئی مقصد تو ہوگا ناں`
`میں دنیا میں صرف دمادم میں پوسٹ کرنے تو نہیں آی ہوں`
`اب پتہ نہیں وہ مقصد کیا ہے

Kaali_Billi
 

مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو___دفعتاً..!
چہرے پہ جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں۔!

Kaali_Billi
 

"ایک دن آپ مجھے ہر اس شخص میں ڈھونڈیں گے جس سے آپ ملیں گے لیکن میں نہیں ملوں گی۔

Kaali_Billi
 

زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم ..!!
ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں 🖤

Kaali_Billi
 

بعض اوقات ہمارے اندر ہماری ہر چیز رو رہی ہوتی ہے
سوائے آنکھوں کے ۔ 🙂♥️

Kaali_Billi
 

"وہیں پہ گھڑیوں کو روک دوں گی ــــ!!🌸🖤
جہاں وہ میرے گلے لگے گا"🫀💫

Kaali_Billi
 

کاش ! کُچھ تو سنبھال کر رکھتے
آہ ! تٌجھ کو بھی کھو دیا ہَم نے 🖤

Kaali_Billi
 

ہم محبت بھی سہ نہیں پائے
فیض کہتے تھے اور بھی دکھ ہیں

Kaali_Billi
 

ہم لوگ ہیں درگاہوں میں باندھے گئے دھاگے
حاجَات کی تَکمیل تلک یاد رہیں گے!

Kaali_Billi
 

یہ روح کچھ بھی ہو جائے ہمیشہ اداس رہے گی کیونکہ یہ دنیا اِس کا گھر نہیں ہے .🖤🥺

Kaali_Billi
 

.
میں ناول ضرور پڑھتی ہوں لیکِن میں نے کبھی بھی سالار سکندر عمر جہانگیر يا جہان سکندر کی خواہش نہیں کی اور نا ہی مجھے کوئی شہزادہ چاہیے۔مجھے بس خود کہ جیسا ہی اک عام سا انسان چاہیے جو مجھے رب کی راہ سے کبھی غافل نا ہونے دے ۔مجھے مہنگے یا بہت سارے گفٹ بھی نہیں چاہیئے بس وہ اِک پھول ہی دے دیں تو میرے لیئے بہت ہے۔اور کبھی جو میں ناراض ہوجاؤں تو مجھے منانے کہ لیئے پیار سے میرے ماتھے پر اک بوسہ دیں اور کہیں
"انت الحیاۃ"
"من در عشق باشما ہستم"

Kaali_Billi
 

کس کس کا جانو ریپلائی نہیں کرتا
ادھر آؤ تعویذ دوں
نام دسی جاؤ بس فٹا فٹ😆😆😆

Kaali_Billi
 

ایسے لوگوں کو کبھی اپنی ترجیحات میں شامل نہ کریں۔۔۔!!
جُو آپ کو تب میسر ہوں۔۔۔!!
جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو💔

Kaali_Billi
 

"کسی کے لیے مہکتا ہوا گلاب ہوں!
اور کسی کو کانٹوں کی طرح چبھتی ہوں میں"

Kaali_Billi
 

ہر انسان کی زندگی میں تین وقت ضرور آتے ہیں_🥲
صبح - دوپہر - شام
مزید ایسی
"Infomation"
کے لے میرے ساتھ رہے_ شکریہ😂

Kaali_Billi
 

فیسبک پر ایسے لڑکوں نے☺بھی بندوق کے ساتھ Dp لگاٸ ہوتی ہے😉😉
جن کے سامنے جوس کا🍹ڈبہ پھاڑ دو تو وہ کومہ میں چلے جاتے ہیں😂😂😂

Kaali_Billi
 

خدا نے بچا لیا! 🙏☺️
🤭اندھا دھند فائرنگ ہو رہی تھی 🥺🥺🥹
اور میں ٹی وی کے آگے سے گزر گئی 😟 😩👻 🙈

Kaali_Billi
 

```نیچے جانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ابھی چکر لگا کے آیی ہوں ۔۔۔
بلکل نارمل پوسٹیں ہیں ساری کسی نے کوئی خاص بات نہیں کی ہے۔😅🙈😅```