" اور پھر تُمہیں کیا معلوم اے ستمگر کہ ؛ وہ قہقہے لگانے والی لڑکی اب مُسکرائے بھی تو آنکھوں سے نمی چھلک پڑتی ہے💯💔🙂
یہ جو ہم ہیں نا! احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ
ہم کسی کے اگر ہوتے تو تمہارے ہوتے
محبت بلاجواز ہوتی ہے جواز تو جدائیوں کے ہوتے ہیں ۔۔!
"آپ کو ہر وقت مثبت رہنے کی ضرورت نہیں ہے، اداس، غصہ، پریشان، مایوس، خوفزدہ یا فکر مند محسوس کرنا بالکل ٹھیک ہے، احساسات کا ہونا آپ کو 'منفی شخص' نہیں بناتا یہ آپ کو انسان بناتا ہے۔"
پھر اس نے مجھے مجھ سے چھین کے خود سے دور کیا🙂
```اگر کسی کے بابو نے تھانا نہیں تھایا تو آ جائے میرے پاس کل رات کی دو روٹیاں اور ٹینڈوں کا سالن پڑا ہے.
🥴😖😣🤪😜😁😂```
میرے پاس آنلائن ورک ہے🙂
_آپ نے مجھے دو لاکھ روپے دینے ہیں_ 🤗
_اور ورک یہ ہے کہ پھر مجھے ڈھونڈنا ہے_ ☺️😂😂
😜🤭😂😂🙊
تمہارا دل کیوں نہیں آتا مجھ پر ؟🙈
کہیں تمہیں دل کا مسئلہ تو نہیں🙉🤭🤧.
ویسے میرے سسرال والے بھی..... 🤪
کتنے قسمت والے ہونگے.... 😍😁
جن کو مجھ جیسی سویٹ سی.. 😋🙈
کیوٹ اور ہسنے ہسانے والی بہو ملے گی.... 🙈
`آج مجھ سے ایک گلاس ٹوٹا امی نے کہا شاباش بیٹا ایک اور توڑو پھر جب میں نے دوسرا توڑا تو پتہ نی مارا کیوں 🥺😭
جب زندگی میں کچھ نا بدل رہا ہو
تو میں
"DP"
بدل لیتی ہوں🙂🧸
`میرا بھی کوئی مقصد تو ہوگا ناں`
`میں دنیا میں صرف دمادم میں پوسٹ کرنے تو نہیں آی ہوں`
`اب پتہ نہیں وہ مقصد کیا ہے
مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو___دفعتاً..!
چہرے پہ جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں۔!
"ایک دن آپ مجھے ہر اس شخص میں ڈھونڈیں گے جس سے آپ ملیں گے لیکن میں نہیں ملوں گی۔
زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم ..!!
ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں 🖤
بعض اوقات ہمارے اندر ہماری ہر چیز رو رہی ہوتی ہے
سوائے آنکھوں کے ۔ 🙂♥️
"وہیں پہ گھڑیوں کو روک دوں گی ــــ!!🌸🖤
جہاں وہ میرے گلے لگے گا"🫀💫
کاش ! کُچھ تو سنبھال کر رکھتے
آہ ! تٌجھ کو بھی کھو دیا ہَم نے 🖤
ہم محبت بھی سہ نہیں پائے
فیض کہتے تھے اور بھی دکھ ہیں
ہم لوگ ہیں درگاہوں میں باندھے گئے دھاگے
حاجَات کی تَکمیل تلک یاد رہیں گے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain