Damadam.pk
Kaali_Billi's posts | Damadam

Kaali_Billi's posts:

Kaali_Billi
 

میں اس انسان کے ساتھ اُڑنا چاہوں گی جس کی پرواز میرے خوابوں تک ہو۔۔ جو میرے تخیل تک پہنچے۔۔

Kaali_Billi
 

عشق معشوقی اوکھا کم اے 🥀
پیار کرنڑ توں قاصر آں میں 🦋
انج کسی نوں میں نئیں ملدی 🌼
تیرے لئے تے حاضر آں میں 🩷

Kaali_Billi
 

پھر یوں ہوا کہ۔۔!!😉
میرا اپنی ہی تصویر پہ دل آ گیا۔۔!!❤️

Kaali_Billi
 

_مـیری انـا کـا مـسئلہ نہـیں ہـے مـگر مُـجھ سـے ۔۔۔۔۔۔!!_ 🔓
_بـرداشـت نہـیں ہـوتی اپنـی پسـند کـی شـے کسـی اور کـے پـاس ۔۔۔۔۔۔_!! ❤🩹

Kaali_Billi
 

_عشق میں ہـار بھی ممکن ہـے مگر بدلے میں 🥺💔
_پھول سے چہروں پہ تیزاب نا ڈالا جائے🙂❤🩹

Kaali_Billi
 

🦋 ٭○میرا دل چاھتا ہے..😌
○ میرا ایک ایسا گھر ہو.🏡
○ جسکے چاروں طرف میلوں تک👀
○کوئی انسان نہ بستا ہو☺️
○اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنے کی آہٹ بھی آئے😍
○آوازیں ہوں تو پرندوں کی🕊️
○ بارش کی پتوں پہ گرنے کی🌧️
○ہوا کی سرسراہٹ اور تتلیوں کے پروں کی ہوں🦋
○چاند صرف مجھ سے بات کرے🌙
○اور ستارے جھلمائیں✨
○مجھ سے کبھی کوئ ملنےنہ آئے🫠

Kaali_Billi
 

لیٹ سونے سے شادی😴
بھی لیٹ ہوتی ہے🫣
اگے آپ کی مرضی 🤷🏼♀️

Kaali_Billi
 

عکس جا ناں ہے میرے چاروں طرف ایسا۔ مجھ کو مجھ میں بھی تیری صورت نظر آ ے!
🌟

Kaali_Billi
 

مجھے کم گو انسان ہمیشہ اچھے لگے۔۔۔۔پتہ ہی نہیں چلنے دیتے کہ وہ کسی خیال میں رقص کر رہے ہیں یا دنیا جہان کا درد اپنے اپ میں سمویا ہوا ہے۔۔۔!!!
۔۔۔🖤💐

Kaali_Billi
 

"یہ عارضی لوگ ہماری مکمل خوشیاں چھین لیتے ہیں___"🌸🥀

Kaali_Billi
 

عورت ایک تصویر کی مانند ہے
اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے تو وہ کبھی اس کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا۔۔♥️

Kaali_Billi
 

جذبات کے معاملے میں عورت کمزور ہوتی ہے، کمزور سے ضد لگانا، مقابلہ کرنا اور اسے نیچا دکھانا، ایک غیرت مند مرد کو زیب نہیں دیتا❤️🩹

Kaali_Billi
 

"ایک دوسرے کے جیسا ہونا ضروی نہیں، ایک دوسرے کے لیے ہونا ضروری ہے"!🌸❤️

Kaali_Billi
 

صبر' خاموشی اور لا تعلقی بہتر ین انتقام ہیں۔۔۔ 🙂

Kaali_Billi
 

When You Realize:
یہ تو وہ جوانی ہی نہیں،
جس کے ہم نے خواب دیکھے تھے🙂

Kaali_Billi
 

زرا سی بات پر نمدیدہ ہوا کرتے تھے!!!!!!
ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے

Kaali_Billi
 

میری پہلی اور آخری درخواست، ہمارے درمیان جو بھی ہو، مجھ سے کبھی دستبردار نہ ہونا

Kaali_Billi
 

باز آتا بھی نہیں ضرب لگانے سے وہ!
ٹوٹ کر مجھ کو بکھرنے بھی نہیں دیتا ھے۔

Kaali_Billi
 

اگر تُم یُوں ہی______ راضی ہو ،
تو میں بھی قُربان اپنی اذیتوں پہ

Kaali_Billi
 

میں نے سوچا__
آپ آئینگے تو رو دوں گی__
آپ پوچھیں گے ,کہہ دوں گی
کہ اتنے دن ہوئے سوئی نہیں
وہ کونسی بھول ہے جو ہوئی نہیں__
کتاب فریج میں____
گلاس شیلف میں رکھا_
پیر کا دن تھا جمعرات لکھا
دوست سے شکوہ کرنا تھا
اسے سپاس لکھا____
ٹی وی پر گیت تھا اذان نہیں
میں نے چونک کر سر پہ آنچل رکھا
کیا حال کر دیا میرا
مجھے کسی کام کا نہ رکھا__