*مجھ بیچاری کو صبح صبح یہ کہہ کر اٹھایا جاتا ہے 🥱*
*کہ ٹائم دیکھو کیا ہو رہا 🫢🙄*
*حالانکہ گھر والے سارے پڑھے لکھے ہیں 😒*
*خود بھی ٹائم دیکھ سکتے ہے 🥲*
*اگر آپ چاہتے ہیں کہ سب لوگ آپ کو "اچھا"* *کہیں*
*تو میری آپ سے گزارش ہے کہ۔۔*
*اپنا نام بدل کر "اچھا"رکھ لیں* 😂
کیونکہ ۔۔۔۔۔
*اسکے علاوہ اور کوئی حل نہیں*😉
😂
اگر محبوب کو سننے کے لیے
کانوں کی ضرورت پڑے،
تو محبت کے دعویدار
کو چاہیے کہ اپنی
آنکھوں کو آگ لگا دے___🖤
اور سناؤ.
کبھی سونے کی ایکٹنگ کر کے دوسروں کی
باتیں سنی ہیں؟
جانے انجانے میں اگر میں نے
کس کا دل دکھایا ہو
کبھی تنگ کیا ہو اس کے لیے آپ سے 😂
جو ہوسکے کر لیجیۓ 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂
میں سدھرنے والوں میں سے نہیں ہوں 😂😂😂😂😂
"ہزار خوبیاں ہیں مجھ میں مگر🤔😐
"مجال ہے کہ امی کو ایک بھی نظر آ جائے🥹😒
لوگ چونا لگاتے ہیں 😎
ادھر آؤ
میں تم کو کریم لگاؤ 🤣🙈
ا
تا کہ تم چٹے ہو جاؤ 😂😂
پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا 😒
خوبصورت دل ہونا چاہیے شکل کا کیا کرنا ہے 🥹🥺🥲
اگر میں پیدا ہی نہ ہوئی ہوتی تو
تم آج کسی اور سے محبت کر رہے ہوتے
دھوکے باز 😏😏😏😏🙄🙄🙄
جب پتا ہے اماں ابا نہیں مانے گے 😏
تو سو کیوں نہیں جاتے آپ لوگ🙄🥱
میرا بھی نیٹ سلو کیا ہوا ہے 🙄🤣
🦋 ٭```محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے 😂😂😂👉
😜😂😂 جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں```🤣🤣
*کبھی وٹسایپ نمبر مانگتے ہیں*۔۔۔۔۔
*کبھی پکچر مانگتے ہیں*۔۔۔۔*
*ہم اگر تین سو کا لوڈ مانگ لیں تو جان نکل جاتی ہے ان کی*🙉😭🤪🙄🙂😒😒🤣🤣🤣🤣
سیلفیوں کی بجائے لفظوں پر فلٹر لگائیں بولتے وقت اتنا ضرور سوچ لینا چاہیے کہ ہماری گفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے ہیں
"____ عمر کے آخری حصہ میں جب ہم کسی شام بیٹھے باتیں کرتے چائے پی رہے ہونگے ____،
تو میں تمہارے جھریوں بھرے ہاتھ چوم کر کہوں گی "مجھے تم سے ابھی بھی اتنی ہی محبت ہے جتنی پہلے تھی۔!" 🥀❤️🥰
کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا!
دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹ کی طرح ہوتی ہیں , جو کبھی کسی دوسرے سے میچ نہیں ہوتیں,
گویا لاکھ چاہنے کے پر بھی کبھی کسی اور کی محبت کی دستک اس خفیہ دروازے پرپڑنے سے ,دروازہ کھل نہیں جاتا,
اسے ...توڑنے کی صورت میں صرف ناکامی ہی ہاتھ لگتی ہے 🥀
ایسا بھی کیا فریب کہ اَن بَن کے باوجود
اس نے کہا کہ دیکھ ، مجھے دیکھنا پڑا..🌸
عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر🤦🌟
*اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے* 😂😂😂??🧐😛✨
ہمارے ہاں مختصر عرصے کیلئے ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے
ہم ایسے معاشرے سے ہیں جہاں اگر عورت مرد کا دل جیت لے تو اس پر پہلا الزام جادو کروانے کا لگتا ہے🦋
"آپ کی زندگی میں ایک بار، آپ کسی ایسے شخص سے ملیں گے جو آپ کی طرح دکھائی دیتا ہے، خصوصیات، رویے، یا انداز سے نہیں، لیکن وہ آپ کو اس شخص کی یاد دلاتا ہے جس نے کہا:
- ایسا لگتا ہے جیسے ہم آئینے میں ملے تھے -
میرے خیال میں اسے روحوں کا آئینہ کہتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain