ایک نعمت سے یہ بھی کم تو نہیں🖇️💕
وہ محبت سے دیکھتا ہے مجھے!!!
لوگ پھولوں کو پھولوں کی طرح نہیں رکھتے، ہم تو پھر بھی انسان ہیں .🥀
گانا گا رھی تھی🙄 میری زندگی سے جانے کا کیا لو گے تم 🫣😜
مما کی آواز آئی 🙄🤧
تو بتا ساڈی زندگی سے جانے کا کیا لو گی تم😐🙄
میں وی کہہ دیا جہیز لوں گی گاڑی لوگی زندگی سے بھی نہیں جاؤں گی آتی جاتی رہوں گی 🙈😌😜😂👑❤️
```پاکستانیوں کے گھر میں اگر بات کرتے ہوئے لائٹ آ جائے تو وہ بات سچ ہوتی ہے🤭```
🦋 *جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ🙂
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتا ہے 😂
کچھ رشتے نسوار کی طرح ہوتے ہیں🤧
تھوڑی سی زیادہ رکھ لو سر پر چڑھ جاتے ہیں😂😂
*دل مل کر بچھڑ گیا* 🤕
*تشریح*;
____*شاعر " Inbox "جاتے ہی " Block "ہو گیا* 🤍😒😁🤭🙈
اگر گھر میـــــــــں کوئی ... اچھی سی کھانے کی چیز بنی ہے ... تو اُســـــــــں کو سٹیٹس پر متــــــــ ڈالیں ... پیٹــــــــ میــــں ڈالیں .........
گجرے کا بھی نشان پڑتا ہے🥹
اتنی نازک ہے کلائی میری
صرف چند لمحے آپ میرے ہاتھ میں ہاتھ رکھیں تا کہ مُجھے مِحسُوس ہو سکے زندگی انتہا کی خُوبصورت ہے
_یا اللّه مجھے بولنے سے پہلے سوچنے کی توفیق عطاء فرما😅🤌🏻
*یقین کریں...!!!!*🫢
*رولا نے والے بہت ملے گے ہنسانے والی صرف میں ہی ہوں...*
*لہٰذا میری قدر کرے*🙈
*وہ دماغ کسی کام کا نہیں 🙂*
*جس میں میرا خیال نہ ہو۔۔۔😂🤧*
*بس بات ختم 😁🙈......*. 🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️
روٹی بنا لیتی ہوں
اگے تمہاری مرضی 🙂
تجھے دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو،،،🙄
آل تو،،،جلال تو،،،،آئی بلا کو ٹال تو....😟🤣
بعض اوقات زندگی اتنی تلخ ہو جاتی ہے کہ ڈراؤنے خواب خود بخود زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں، پھر کہاں اپنے اختیار میں ہے کہ سنہرے، خواہشات سے بھرپور خواب دیکھ سکیں تعبیر تو بہت دور کی بات ہے.
🦋 ٭آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے😂😂
🦋 ٭مجھے میڈم مت بلایا کرو 😐🙂 سلیبرٹی والی فیلنگز آتی ہیں 🙂
پھر برتن دھونے کا دل نہیں کرتا 🥺
سن رہے ہو نہ 😝😂
تم جانو کی بات کرتے ہو ☹️😒
میرے پاس تو ذاتی ہینڈ فری بھی نہیں ہے 😂😂😂🤭😥
*ہمیشہ اتنا خوش نظر آؤ* 😁
*کہ چھوڑ کر جانے والا بھی سوچے کہ اسکی کہیں اور سیٹینگ ہو گئ ہے ،😂🤭?*?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain