اک دن یوں ہی باتوں باتوں میں
اُس نے مجھ سے پوچھا
اُس کے ہونے یا نہ ہونے سے مجھے کیا فرق پڑتا ہے؟
میں کچھ پل خاموش رہ کر فقط اتنا ہی کہہ سکی
"کبھی کبھی اک ہی انسان کی کمی ساری کائنات کو خالی کردیتی ہے..."
اس لیے
مجھے.....بس...اتنا ہی فرق پڑتا ہے!!!
مُجھے اب بلاوجہ کی دوستیاں ، زبردستی کے تعلقات ،
اور غیر ضروری گفتگو بلکل پسند نہیں!🖤🪐
"____ وہ لڑکی جسے تم نے محبت میں اندھا کر دیا، جسے دن رات محبت کے کلمے پڑھائے جسے اپنے سوا ساری دنیا سے لاتعلق کر دیا، جسے اس مقام تک لے آئے جہاں اسے اب تمہارے سوا کوئی دکھائی نہیں دیتا، جسے اللہ کی جھوٹی قسمیں کھا کر محبت کا یقین دلایا جسے رات بھر جگا کر محبت کے سُور پھونکتے رہے، جسے سکھایا محبت میں کبھی ناں نہیں ہوتی۔۔
اور وہ جب سب کچھ سیکھ گئی، تو اسے پرائی کر دیا، ایسے جیسے وہ کبھی کچھ تھی نہیں تمہاری.
محبت تو دور احساس بھی نہیں رہا۔!"💯 💔🥀
خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیے کہ!!
بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں!!
__
تمھارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جاتی ہے 🦋
ہمیں تو جس نے ہنس کے پکارا، یاد رہتا ہے 🙂❤️🩹
جس عمر میں شوخی آتی ہے
اس عمر میں ذات میں ٹھہراؤ آجائے
تو زندگی کو خط لکھ دینا چاہیے
کہ ................🤎🦋!!
وہ عمر کا ایک حصہ بنا کسی معذرت کے کھا گئی ہے !
میں نے اسے اک گلاب دیا ....🥀
یہ جانتے ہوۓ بھی
کہ وہ اک مصروف انسان ہے،
اس کا خیال نہیں رکھ پاۓ گا۔۔۔
اور بے دھیانی میں اسے گنوادے گا۔۔۔۔🥀
عشق جب اُلٹا لٹکاتا ہے ۔۔۔۔😄
👈تو بس یہی آواز آتی ہے
👈چاچا اللہ دی قسمیں
👈تیری کُڑی وی مسیج کر دی سی،🤣
دو وقت کی روٹی اور
wifi مل رہا ہے
باقی طعنوں کا کیا ہے
ایک کان سے سنوں گی اور دوسرے سے نکالوں گی 🥴🫣
ہمیشہ اتنا خوش نظر آؤ 😁
کہ چھوڑ کر جانے والا بھی سوچے کہ اسکی کہیں اور سیٹینگ ہو گئ ہے ،😂🤭?
میری ساری پوسٹس صرف اس کے لیے ہے۔🥀😇❣️
جس کا ابھی تک کوئی اتہ پتہ نہیں🥀🤨❣️
میں ہوں " میں " کی قید میں
میں خود میں سے نکلتی نہیں
میں نے خود کی زات کو کبھی کمتر نہیں سمجھا
میں اتنی انمول ہوں کہ کسی کی پوری دنیا بن سکتی ہوں!!!😎😏🔥💯
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں
مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا 🥀
ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کے بھی محبت کر سکتے ہیں، اور یہی روح کی روح سے کشش کہلاتی ہے۔☺︎︎
♥️⃝🫰❤️🥰😘
جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ
لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں۔
🙂💔
کسی کی کہانی میں رہیں گے ہم بھی
کوئی ہمیں بھی سوچ کر مسکرائے گا🖤🥀
خوش نصیب ہیں وہ جن کا کوئی ساتھ مانگتا ہے💍🙊
مجھ سےتو لوگوں نے بس پناہ ہی مانگی ہے🥲🤌🏻
`میں آٹا گوندھنا سیکھ گئی ہو?🙈🩵🌈•`
`بس اب چہرے سے زلفیں ہٹانے والا چاہیے🥹🍫🍒.`
🦋 ٭اس نے دیکھا تو احساس ہوا🫣
لوگ نظروں میں لمس رکھتے ہیں😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain