سب دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں۔۔۔ کچھ دوائیں کسی کے قرب میں کسی کے لمس میں کسی کا کندھا میسر ہونے میں کسی کی آغوش میں کسی کے پہلو میں سمٹ جانے سے کسی کی بانہوں میں چھپ جانے میں کسی کے چند میٹھے جملوں میں کسی کی آنکھوں کی محبت بھری چمک میں تو کسی کے دستِ شفقت میں مل جایا کرتی ہیں۔۔۔ سب دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں۔۔۔
When Nimra Ahmed wrote in Jannat k pattey: اپنے دل کو مضبوط کرو اور ہر ایک سے یہ توقع کرنا چھوڑ دو کہ وہ تمہاری بات کو سمجھے گا، ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی۔🥀✨
عورت شک کبھی نہیں کرتی مگر وہ پوچھتی رہتی ہے ! وہ بس ڈرتی ہے دوسری عورت کی شراکت سے ، وہ محبت پوری چاہتی ہے ❤️ اور اسے مکمل مرد چاہیے ہوتا ہے ، ہمیشہ اور زندگی بھر کے لیے...🥀💯
`😭 افسوس ناک خبر` `😭پاکستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ Facebook messenger جانبحق🥲🥲 Whatsapp شدید زخمی 🤣🤣🤣 Whatsapp زخموں کی تاب نہ لاتے VPN کے ذریعے تھوڑا سانس لے رہا ہے😂`