Damadam.pk
Kaali_Billi's posts | Damadam

Kaali_Billi's posts:

Kaali_Billi
 

یہ میری ذاتی تحقیق ھے کہ😃🙂
"سنو جاناں" سے "سو جانا' بہتر ہے 😪😴

Kaali_Billi
 

تھام کر ایک مُخلص مرد کا ہاتھ میں تُمہیں بتاؤں گی
بُزدل مردوں کی چھوڑی لڑکیاں مر نہیں جاتی.

Kaali_Billi
 

تمہیں فضائل پاکستان پر شک ہے۔۔۔
تم مطالعہ پاکستان کیوں نہیں پڑھتے🤔

Kaali_Billi
 

نیٹ اتنا سلو چل رہا ہے کہ واٹس ایپ پہ جمعہ مبارک کا سٹیٹس پرسو لگایا تھا آج اپ لوڈ ہوا یے۔۔۔
🥴🥴🥴

Kaali_Billi
 

اگست وُہ مقدّس مہینہ ہے جس میں انگریزوں نے ہم سے اپنی جان چھڑا لی تھی ۔۔۔۔😹

Kaali_Billi
 

وہ واحد شخص تھا_________جس کے لئے🍁
میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی

Kaali_Billi
 

مشتاق احمد یوسفی صاحب کہتے ہیں کہ، زمانہ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ "شدہ" سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔ میں نے جواب میں لکھا:
" شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ "
اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کرکے واپس کردیئے تو مجھے لاحقوں والے سوال میں چار میں سے آٹھ نمبر ملے تھے۔ میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو مسکرا کر کہنے لگے:
" چار نمبر صحیح جواب کے ہیں اور چار نمبر صحیح ترتیب کے "
منقول

Kaali_Billi
 

ہمسفر خوبصورت نہیں بلکہ ساتھ دینے اور سمجھنے والا ہونا چاہیے اور جس کو ایسا شخص مل جائے وہ دنیا کا امیر ترین انسان ہے۔✨

Kaali_Billi
 

اے عشق... ادھر آ تجھے عشق سکھاؤں
دربارِ من میں بٹھا کر تجھے بیعت کراؤں
تھک جاتے لوگ اکثر تیری عین پہ آکر
عين، 'شین' سے آگے تیرے 'ق' میں سماؤں
تو جھوم اٹھے دیکھ کر دیوانگی میری ......
وجد کی حالت میں تجھے رقص دکھاؤں
🥀🥀

Kaali_Billi
 

دل کر رہا ہے کسی کو پریشان کروں پر پتا نہیں چل رہا ہے سکون سے جی کون رہا ہے
😜🤔🥴😂🫵

Kaali_Billi
 

آنکھ کُھلتے ہی مرےہاتھ سےچِھن جاتا ہے!!
حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا شخص.

Kaali_Billi
 

کوئی بھی ۔ میرے علاوہ نہیں مجھ سا ، سو مجھے نئے لوگوں کے تجسس میں گنوا مت دینا

Kaali_Billi
 

خوش رہا کریں
ہم نے کونسی یہاں صدیاں گزارنی ہیں . یہاں عارضی ٹھکانا ہے . حق سچ کا ساتھ دیں . ایک دوسرے کی مدد کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹیں

Kaali_Billi
 

ایک مصنف لکھتے ہیں کہ ؛
فرشتے ہمیشہ موجود ہوتے ہیں لیکن
ہم اِن کے پر نہ ہونے کی وجہ سے دیکھ نہیں پاتے
اور اِنہیں بیٹیاں کہا جاتا ہے...!!
────•🌙🤍

Kaali_Billi
 

شادی میں جوتوں کی جگہ دولہے کا موبائل چھپاؤ
پانچ ہزار کیا پچاس ہزار بھی دے گا😂😂
سوچ بدلو، آمدنی بڑھاؤ

Kaali_Billi
 

کچھ کہانیاں صرف دِل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں
اور جانتے ہو ؟
وہ کہانیاں کسی کو سنائی نہیں جاتیں
ناں ہی کاغذ پر لکھی جاسکتی ہیں
کچھ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں
اور ہماری زندگی کے ساتھ ہی چلی جاتی ہیں..!!

Kaali_Billi
 

میں کیسے بھول سکتی ہوں
کہ جو چہرا کبھی شوق اور محبت سے دیکھا کرتی تھی وہ اب حسرت سے دیکھتی ہوں اور وہ چھرا دل کا سکون ہوا کرتا تہا اب ایک زخم کے طور پر ہے جو مجھے تکلیف دیتا ہے
اس کے محبت کے چند الفاظوں کے لئے میری روح ترس رہی ہے اس کی آواز روح کی تسکین ہوا کرتی تھی میری سماعت کو اپنی آواز سےمحروم کر کے اس نے مجھے بے جان کر دیا ہے مجھے اس کی کمی اندر سے کھانے لگی ہے ..بے بس ہو گئی ہوں میں وقت کے آگے، تقدیر کے آگے، قدرت کے آگے

Kaali_Billi
 

ایک دوست ایسا ہونا چاہیے،
جس کا کوئی اور دوست نہ ہو🖤🌸

Kaali_Billi
 

کاش____!!!
اس بارش کے🌧☔ موسم______میں!!!
میں پھسل کے اس کے 💓 دل میں جا گروں__😍😝😁
🤣😂😂🤣😂🤣😂🤣

Kaali_Billi
 

°
_,اُور ہر شخص ہمارے مِیٹھے لہجے کا حٙقدار نہیں..!!🙂❤️🌸_