_تُو نے بھی اوڑھ لیا رنگِ زمانہ آخر_
*`🍁سب اپنی شخصیت کے مطابق ری ایکٹ کریں۔`*
*`1.😬 سیریس`*
*`2.😤 کھڑوس`*
*`3.😒 نخرے والے`*
*`4.😂شرارتی`*
*`5.😭 دکھی آتما`*
*`6.😙معصوم`*
*`7.😣ضدی`*
*`9.😊ہنسنے والا*
*`10❤️ پیارا`*
*`11.😍دل کا صاف`*
ہم سے بہتر کی تمنا تمہیں لے ڈوبے گی
"مجھے مہنگے تحائف نہیں چاہیے؛ میں خریدا نہیں جانا چاہتی، میرے پاس وہ سب کچھ ہے جو میں چاہتی ہوں، میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ کوئی میرے لیے ہو، مجھے منانے کے لیے ہو مجھے مضبوط اور محفوظ محسوس ہو۔
تیرے بعد دل میں بے چینی سی رہتی ہے
تیرے بعد ایک لڑکی دیوانی سی رہتی ہے
تیرے بعد رو رو کر برباد کر لی آنکھیں
تیرے بعد اِن میں ویرانی سی رہتی ہے
میں لوگوں کو خود سے بیزار کرنے میں ماہر ہوں میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں کسی کو پسند نہ آؤں
ایک ہی شخص ہے جس کے واسطے ہم کو🤍
زندگی اچھی لگتی ہے جینا نعمت لگتا ہے..❤
ہم کہاں جائیں گے یہ بھی نہیں سوچا
رات کے تین بجے دل سے نکالا اس نے😜🤣
وہ میرے دل کی سب سے ' پسندیدہ شے تھا ناں۔🖤
اسے مجھ سے چھن جانا تھا میں جانتی تھی۔🌼🙂
انسان کو تھوڑا شرارتی ہونا چاہیئے😁🙊
.
.سیریس تو ہسپتال میں مریض ہوتے ہیں🙁😂😎😎😲😲
❤️❤️
❣️😕ذہنی ٹینشن تھوڑی کم کیجیئے😕❣️
🤍🥰میرا نام لیجیئے🥰❣️
🤍😂 اور خود پر دم کے کیجیئے🤍
🙈🙈🙈🙈🙈
_Aysa bnda chahiye jo mujhe dekh kr thar thar kampy 🙂🔪_
اک یونانی کہاوت ہے کہ
ایک بیٹی اور ایک درخت
دونوں کا گھر میں ہونا لازمی ہے
کِیونکہ درخت ہمیشہ دُھوپ میں سایہ دیتا ہے
اور بیٹی ہمیشہ درد میں ساتھ دیتی ہے...
"میری دُعا ہے کہ؛ 🌸
کبھی کسی معصوم عورت کے خواب کسی
کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کسی اچھے
مرد کے جذبات کسی چالباز عورت کی
چلاکیوں کی نظر نہ ہوں🩹💐🖤
```ہائے وہ اِک شخص دل کی دھڑکن سا ہے کہ جس کے ہونے سے زندگی محسوس ہوتی ہے
کبھی کبھی سُوچتی ہُوں کہ ؛ کیا میں واقعی ہی اتنی عام تھی..!؟ 🙂💔👌کہ تُمہیں مجھے چھوڑنے کا پچھتاوا تک ناں ہُوا.🙂💔
پھر دل سے آواز آتی ہے ہاں تم عام ہی تھی😅💔
تُم کہتے ہو کہ تُمہیں بارش سے پیار ہے مگر جب بارش آئے تو چَھتری اِستعمال کرتے ہو، تُم کہتے ہو کہ تُم سُورج سے پیار کرتے ہو مگر جب سُورج آب و تاب سے چَمَک رہا ہوتا ہے تو تُم سایہ تلاش کرتے ہو، تُم کہتے ہو کہ تُمہیں ہوا سے پیار ہے مگر جب وہ چلتی ہے تو تُم اپنی کِھڑکیاں بند کر لیتے ہو...!!
اِسی وجہ سے میں خوفزدہ ہُوں جب تُم کہتے ہو کہ تُمہیں مُجھ سے پیار ہے...🙂
ایک شہزادے نے پوچھا ہے رہائش کےلئے.!!
دل میں رہنا ہو تو رہنے کا کرایہ کیا ہے!!
اُس کو شاید یہ بتایا نہيں کم ظرفوں نے
عشق انسان نگل جاتا ہے سایہ کیا ہے.!!.
یادیں ... ھمارے پسندیدہ لمحات کی ... لاشیں ہوتی ہیــــــــں ... مگر ہم اُن کو دفناتے نہیـــــــــں ... کیونکہ ہمیـــــــــں اُن کے مرنے کا ... یقین ہی نہیـــــــــں آتا .....!!!
دماغی صحت کا پہلا اصول...!
یہ تمیز کرنا سیکھیں کہ کون وضاحت کا مستحق ہے.کون صرف اک جواب کا مستحق ہے.اور کون کسی بھی چیز کا مستحق نہیں...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain