اے کسی اور تعلق کو نبھاتے ہوئے شخص
یاد کرتی ہوں تجھے سانس کی رفتار کے ساتھ
"تم سے محبت کرنے والا وہ ہے جس نے تم میں ننانوے عیب اور ایک خوبصورت خصلت دیکھی تو اس نے خصلت سے محبت کی اور عیبوں کو چھوڑ دیا۔
❤
"سچا انسان قسم نہیں کھاتا، پراعتماد انسان وضاحتیں نہیں دیتا،
مخلص انسان پچھتاتا نہیں، اور محبت کرنے والا انسان تھکتا نہیں۔
ویسے بنو جیسے تم ہو، نہ کہ ویسے جیسے دوسرے چاہتے ہیں۔"
Meaon 😂
تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں خود میں ..🔥
تری خوشبو بھی بکھرے تو مری حدوں میں
🔥❤
ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں
🥴😂😂😂
یہ لڑکے تارے توڑ کے لانے کی بجائے اگر برتن دھونے کا وعدہ کریں تو Girlsذیادہ امپریس ہوں.... 😏😂😂
آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجھو
کیونکہ ان کے سیانے بزرگ ہم ہوں گے
🫣
~`~😂🍷✨
""وہ مرد تھا ""
اس کا اختیار تھا وہ نا محرم سے محرم بنا سکتا تھا 💔😊
`چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں`
`جیسے کہ قبول ہے 😝 قبول ہے 😜 قبول ہے 😂
"میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتی ہوں تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا"❤️🫀🔥😊
ہائے کوئی جادو گری تو ہے تجھ میں۔
میں اک عمر سے تیرے اثر میں ھو۔۔۔۔ 🥺
اسے کہنا یہ دنیا ہے
یہاں ہر موڑ پہ ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں 💕
جو اندر تک اترتے ہیں
ابد تک ساتھ رہنے کی
اکھٹے درد سہنے کی
ہمیشہ بات کرتے ہیں
یہاں ہر شخص مطلب کی
حدوں تک ساتھ چلتا ہے ❤️
جونہی موسم بدلتا ہے
محبت کے سبھی وعدے
سبھی رسمیں سبھی قسمیں
اچانک ٹوٹ جاتے ہیں
اسے کہنا یہ دنیا ہے
یہاں لوگ چھوڑ جاتے ہیں 😢
وصل اتنا ہے کہ ہر جا ہے مُیسّر مُجھکو!
ہجر ایسا ہے کہ وہ بات تلک کرتا نہیں!!🙂🙃
محبت کے لیے بے وقوف اور پاگل ہونا ضروری ہے۔عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں۔خسارہ دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں
ناراض بندے کو منانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ اُس سے ناراض ہو جاؤ۔ 💔
میں کیسے سناؤں تمہیں دل کی داستان......
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں ہے🥺🤪🙈🙈🙈
🍂میری کائنات میں کئی ____ ستارے ہیں زیر گردش
میں جس کی گردشوں میں ہوں وہ ایک چاند تم ہو🍂
جو لائیک نہیں کر رہا اس کی بیوی کالی ہو گی😉😉😒😒🫵
مہمانوں کے سامنے سے برتن اٹھا کے جاتے ہوۓ مختصر ترین
سفر میں نمکو کا پھکا مارنا بھی لڑکیوں کا ایک آرٹ ہے 😕😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain