تیرے نزدیک ھونے لگتی ہوں خود بخود ٹھیک ہونے لگتی ہوں
ہیلو دکھی لوگوں😰😰😂
جس کی کوئی نہیں سنتا وہ مجھے سنا دیں 😐🙈🙈🙈
کیوں کہ میری بھی کوئی نہیں سنتا 😕😕😜😜
کچھ عاشق اتنے حساس ہوتے ہیں کہ کبوتروں کی جوڑی کو بھی اکٹھے دیکھ لیں تو رونے بیٹھ جاتے ہیں😀😀😀😀
مرد چاہے خود سو چکر چلا لے
مگر عورت کسی سے ہنس کے بات کر لے تو وہ کردار سے گِر جاتی ہے
کسی نا محرم کے لیے کیسے پگھل سکتی ہوں؟
میں اپنے بابا کی عزت کی آمین ہوں
اگر کبھی تھکاوٹ کی وجہ سے آپکا جسم ہل نا رہا ہو تو تو بجلی والے سوئچ میں دو انگلیاں دے دیں....!!
دیکھنا انگ انگ ہلنے لگ جائے گا 😁😜🙃
Shpa Mu Pakhair 🥱
اے🙋♀️ سنو۔۔۔۔وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا تم 🙋♀️ اپنی نادرا والی 🧟♂️ photo سے مطمن ہو🤝🙂
```میرے گھر والوں کا نیا انکشاف
بجلی کا بل میرے بار بار فون چارج کرنے کی وجہ سے آتا ہے🥺🥹```
مجال ہے جو کبھی کسی 🙋♀️🙋♂️👩❤️👨👫🙎♀️🤦♀️🧏♀️ نے کہا ہو😕
آپ اور آپکی پوسٹ مجھے اچھی لگتی ہے🙂😒
آن لائن نہ شاپنگ کامیاب ہوتی ھے نہ محبت 😒🥴🙊🙉
دکھاتے کچھ ہیں ، نکلتا کچھ ھے 🧐🤨😬🤣😂🙊😁
وہ میرے دل کی سب سے ' پسندیدہ شے تھا ناں۔
اسے مجھ سے چھن جانا تھا میں جانتی تھی۔🌼🙂
_زندگی جنت تب بنتی ہے جب ایک دوسرے کی قدر اور فکر دل سے کی جائے💯🫀💐✨
وہ کبھی مُجھے بُھول نہیں سکے گا، مُجھے بُھولنے کی دُعا کرے گا لیکن کبھی بھی وہ بُھول نہیں سکے گا، نہ میں اپنا ماضی بُھولوں گی اور نہ اُسے بُھولنے دوں گی !- 🙂🍂
میں نے امی سے کہا میں نے شادی نہیں کرنی 🥲
امی نے کہا تجھ سے کرنی کس نے ہے ☹️😒💔
💔🙂
پکڑ کر میرا ہاتھ ڈاکٹر بولا ،سموسہ چھڈدے بریانی چھڈدے ، کوک چھڈدے ، پراٹھا چھڈدے ، پیزا چھڈدے 🫤😐
پھر آنکھوں کو دیکھ کر بولا👀
Whatsapp , Facebook , Snapchat , چھڈدے 😒👀
میں نے کہا ڈاکٹر توں بندے دا پتر بن کے میرا ہتھ چھڈدے 😒🤧😏
کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند
کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں....!🖤
مجھے ایسا لگتا ہے کہ سب سے زیادہ توہین اگر کسی چیز کی.....کی جاتی ہے تو وہ۔۔۔۔
سچے جذبوں کی ہے🙂♥️
Koe user achi poetry posts kre.
😻
میں کہانیوں میں ادھورے رہ جانے والوں کرداروں پہ رو دینے والی لڑکی💞🙂
,خود اپنی کہانی میں اچانک مر جاؤں گی"-🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain