آج کل پاکستان میں انٹرنیٹ ایسےچل رہا ہے
جیسے
لہنگا پہن کہ دلہن چلتی ہے😂😆
ہنستا ہے وہ میری پوسٹوں پے
یعنی 🙈😏
وہ آدھا آدھا میرا ہو چکا ہے😁🙈🤣
کوئی تو ہو گا جو اپنا کام چھوڑ کر میری پوسٹیں پڑھتا ہو گا،،،😜😂🙈🤣
`🙂✌🏻`
Zma mena pa ta da waya ta mena da Cha ye❤️
زِندگی میں ایک نہ ایک مرتبہ آپ کی مُلاقات ایک ایسے_!! شخص سے ہوتی ہے جو نہ تو خُود کِسی کی_!
مانند ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی اور اُس کی طرح__!!
پَس وہی رُوحِ مَن ہوتا ہے__....
سب کچھ کھو دیا میں نے
اب میرے پاس کچھ بھی نہیں ہےکھونے کو یعنی تم بھی نہیں۔۔۔🍂💔
مانا کہ چاند پیارا ہے مگر آپ سا کہاں "❤️🌙🌎
حکومت سے گزارش ہے کہ
میرا موڈ خراب ہے ☹️🫤
انٹرنیٹ بند کر دیں
شکریہ ۔۔۔۔😞🤝🏻
مسکراو کیونکہ آپ بہت پیارے ہو😍🥰
ہنسو کیونکہ یہ مذاق تھا😂🤭🫣🤣😝
*آج میں نے دنیا ہلا دینے والی ریسرچ کی ہے*
🥰😉😅🤣😆🤗😘😒😖
😛😝☺️😢😇😎😟🥺
🙂😋😚😙🙁😠
🤔🫣🤭😐
😀😃
*ان سب کی تو ناک ہی نہیں ہے*🤣🤣🫣
خسارہ ہے ہر وہ چیز وہ احساس اور ہر وہ شخص جس کی قیمت آپ کا ذہنی سکون ہو ^❤️🩹🗣️
I am completely depressed 😔
اگر آپ کسی کو دکھ دے کر خوشی محسوس کرتے ہیں تو۔۔۔۔۔!!🙃
آپ نفسیاتی بے غیرت ہے۔۔۔!!🙌🏻🔥
نرم دل لوگ جلدی ٹوٹ جاتے ہیں 💔،جلدی رو پڑتے ہیں🥹 ،جلدی مان جاتے ہیں 🤍
آو درد بانٹتے ہیں😞
تم دروازے میں انگلی دو🤭
پھر مل کے چینخیں مارتے ہیں🤣
_محبتیں زوال پر نبھائی جاتی ہیں،! عروج پر تو پرائے بھی اپنے ہو جاتے ہیں💯🫶🏻💞🍃
_زندگی چھوٹی نہیں ہوتی، لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں۔جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے 🥺🥀-_
_تجھ سے ملے نہ تھے تو تیری آرزو نہ تھی😘-_
_ملے جو تجھ سے تو تیرے طلبگار ہوگئے 💖-_
آج تیرے خط جلاکر جو بنائی ہے🍁
ذائقے میں لاجواب ہے یہ چائے ☕️
سوال کے بدلے سوال وہ لوگ
کرتے ہیں جن کے پاس کوئی
جواب نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain