Damadam.pk
Kaali_Billi's posts | Damadam

Kaali_Billi's posts:

Kaali_Billi
 

الجھے ہوئے ہیں کب سے اسی اک سوال میں
آئے ہیں کبھی ہم بھی کیا__تیرے خیال میں

Kaali_Billi
 

جب میں کہہ دوں اداسی ہے تو تم پھول بھیجو گے ؟

Kaali_Billi
 

میں ریاضی میں کمزور ہُوں...!!
لیکن اِتنی بھی نہیں کہ...!!
یہ بھی نہ جان سکُوں کہ کون کب اور کِس وقت...!!
کہاں سے حاصل لے کر میرے ساتھ جمع ہُوا...!!
اور کِس وقت مُجھے منفی کر گیا...

Kaali_Billi
 

Posts ko Categories Kon dete?

Kaali_Billi
 

مجھے کسی سے غرض نہیں مجھے کام ہے اپنے کام سے
تیرے زکر سے تیری فکر سے تیری یاد سے تیرے نام سے

Kaali_Billi
 

مجھے لہجے کی اذیت سے نہ مار
بس کہہ دے چلی جا، اور پھر میرا جانا دیکھ 💔🙂

Kaali_Billi
 

ہـم نـہ ہـونگـے تـو ہـم سـا کـوئـی اور ہـوگـا 💔🙂

Kaali_Billi
 

=°کہ اب زمانے سے گفتگو مختصر کر دی میں نے

Kaali_Billi
 

*اِک مُخلص عورت ہزار خوبصورت*
*عورتوں سے زیادہ پیاری ہوتی ہے❤️*

Kaali_Billi
 

آپ کے ساتھ سجے گی کوئی حسن کی شہزادی
میرا رنگ سانولا ہے میرا تصور بھی آپ پر حرام ہے 🖤

Kaali_Billi
 

*آج مـــــیں نے دکـــــھی شاعـــــری کرنی ہـــــے 😕🙄*
*ســـــب اپنے پـــــاس ٹشــو کا ڈبـــــہ رکھ لـــــو*🥺😂 🌼🖇️
**🩷

Kaali_Billi
 

زِحال مسکیں مکم بہ رنجش، بے حال بجلی ہمارا بِل ہے
غلط ہے آئی جس کی ریڈنگ، تمہارا بِل یا ہمارا بِل ہے
🫣😒

Kaali_Billi
 

*_مردانگی یہ نہیں کے کتنی لڑکیاں پھنسا سکتے ہو_*
*_مردانگی تو یہ ہے کے کسی ایک سے کتنی وفانبھاسکتے ہو_*
☹️🙏🏻💔

Kaali_Billi
 

💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________
اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕
________💕💕💕💕______
تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
_________💕💕💕💕_______
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں۔۔۔۔💞🌹❤️۔

Kaali_Billi
 

دونوں ہی چلا رہے ہیں میرے ساتھ پیار کا چکر"🙈
دن نوں مکھیاں🪰، اور رات نوں مچھر🦟" 🙄🥺😑

Kaali_Billi
 

دنیا 🌏 تو نہیں چاہیے بس تم مل جاؤ 🫂 اور تمہارا ساتھ🫶🏻 یہی کافی ہے 💯

Kaali_Billi
 

لوگ کہتے ہیں 😒
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں 🙄
ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا 🤭
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتی 🤣🤣🤣🤣
اج میں نے یہ بھی مسلہ حل کردیا😎🙊..
...

Kaali_Billi
 

زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے، اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں، تو آپ کے پاس سب کچھ ہے!!

Kaali_Billi
 

*اگر آپکی زندگی میں کوئی*
*ایک بھی آپ کو سمجھنے والا ہے*
*تو آپ خوش قسمت ہیں*

Kaali_Billi
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*انسان تو بس یادوں کا پُتلہ ہے*
*جیسے تاریخ، دن، وقت سب گزر*
*جاتے ہیں ایسے ہی ایک دن ہم بھی*
*چلے جائیں گے بس یادیں چھوڑ*
*جائیں گے کوشش کریں وہ یادیں*
*خوشگوار ہوں نا کہ تلخ اور ناگوار*