🥀ہر ایک سے ' اپنے جیسے ' ....
......" اخلاق اور ردعمل " ....
کی توقع نہ رکھیں.....
ہاں،،،، مٹی ایک ہے......
لیکن.......!!!!!!
" روحیں مختلف ہیں ".....
انسان ایک ہی مٹی سے بنے ہیں.....!!!!
فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے خوبصورت ہے تو کوئی باہر سے .....!!
*کبھی دیکھا ہے غور سے آئینہ*
*You are made in China 🙂*
کنارہ کر رہی ہوں سب سے
اور زیر غور تم بھی ہو..
تُم میری لعنتوں کے اکلوتے وارث ہو😂🤣😈
اگر میں واشنگ مشین میں بیٹھ جاؤں اور بٹن گھما دوں کیا مجھے جھولے آئیں گے ؟🤔
►
*مریض
میری دور کی نظر کمزور ہے ، 👀
*ڈاکٹر
وہ سامنے آسمان پر کیا ہے ؟؟؟ 🤔
*مریض
چاند
*ڈاکٹر
تے اِس توں اگے کی تُو فرشتے دیکھنے نے ..... 😒
🤪😆😆😅😂😂😂😃🤣
:مرشد میری پوسٹ پہ کوئی نہیں آتا🙄😒
مرشد میں نے سب کو وٹے مارنے ہیں🥺🤧
عقلاں نال عشق نئیں ہوندا
عقل دی الٹی چال اے عشق
تساں چنگی یاری لائی اے
😠😠
اساں تےاپنے دشمن بن بیٹھے💔
ہر سائٹ میں ایک شہزادہ اور شہزادی ہوتی ہے😍😍
شہزادی تو میں ہوں🙈
شہزادہ کدھر ہے🤔😂
*جتنی ذمہ داری سے لوگ اُلٹی جوتی کو سیدھا کرتے* *ہیں اگر* *خود بھی سیدھے ہو جائیں تو دُنیا جنت بن جائے☞◆❣️😇*
Mera czn moje kehta.....
Mai عربی Sikh rha ho
Maine bola why کیوں
Kehta janant Mai حوروں se baty bhi TU krni h na
Putr tu pora jhanmi Ha
Likh k dyti ho 😂
کس مرحلے میں ہو؟
عشق ❤️
جدائی💔
تلاش 🤍
یا انتظار🥀
تمہارے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے___❤️
دل ابتدا کے لئے جان انتہا کے لئے___🤗❤️
🥀
*بر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک زندہ ہیں☞◆❤️💐🌹*
کہا تھا ناں !!! سادگی میں ___ رہنے دو😊❤
سنورنے پہ آئی تو ____ دیکھتے رہ جاؤ گے!!!😍🙈
گھڑی میں تین سوٸیاں ہوتی ہیں
جن میں ایک سوٸی سیکنڈ کہ نام سے مشہور ہے
یہ سیکنڈ والی سوٸی اپنا وجود تو رکھتی ہے پر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا
سب یہی کہتے ہیں
” دس بج کر پندرہ منٹ ہو گے ہیں“
کوٸی یہ نہیں کہتا
” دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہو گے ہیں“
جب کہ یہ سیکنڈ والی سوٸی دونوں سے زیادہ محنت و مشقت کرتی ہے اور دونوں کو آگے بڑھنے میں بھی مدد کرتی ہے
ہماری زندگی میں بھی بہت سے لوگ اسی سیکنڈ والی سوٸی کی مانند ہوتے ہیں جن کا ذکر تو نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے.🥀🧡
کچھ یو ہوا کہ جب بھی ضرورت پڑی مجھے
ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا ☹️
*تمہاری تنخواہ پہ اتنا حق تو ھونا چاھیے ,کہ میں تم سے گجروں کی فرمائش کر سکوں....!🙂❤️*
#دنیا میں تو کوئی #اور بھی ہو گا #تیرے جیسا ۔۔۔😊🌸
🙃مگر "#مختصر" سنو....!!💗👉
🙈 ہم #تجھے چاہتے ہیں....تیرے #جیسوں کو نہیں....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain