کچھ یو ہوا کہ جب بھی ضرورت پڑی مجھے
ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا ☹️
*تمہاری تنخواہ پہ اتنا حق تو ھونا چاھیے ,کہ میں تم سے گجروں کی فرمائش کر سکوں....!🙂❤️*
#دنیا میں تو کوئی #اور بھی ہو گا #تیرے جیسا ۔۔۔😊🌸
🙃مگر "#مختصر" سنو....!!💗👉
🙈 ہم #تجھے چاہتے ہیں....تیرے #جیسوں کو نہیں....!!!
دعا ہے 😉
جو لوگ ریاکٹ نہیں کرتے اُنکی محبت کی منزل breakup ہو😂🤣 آمین
ساڈا نہیں تے کسے دا وی نئیں 😂😂😂
🙄💔
سردیاں آنے والی ہیں 😜😍
لوگوں کی شادیاں، ہونگی منگنیاں ہونگی اور نکاح ہوں گے 😁🔥
ہمیں بس کھانسی ہوگی، زکام ہوگا اور بخار ہوگا😔😔
دھاڑ وو دوبئی🥺
😂😂😂😂😂
غطلی انسان سے ہوتی ھے
جیسے آپ سے ہوئی ابھی پڑھنے میں... 🤣😁🤪🙈🙈🤣😁
❤︎☺︎︎
مانگ کر توجہ لینا عزت نفس کی توہین ہے!!! 🙂
♥︎✔︎
لوگ لاکھوں میں ایک ہوتے ہیں😳😀
میں تو پوری دنیا میں ایک ہوں🙈🙈😂😂
والدین کی دی گئی آزادی آپ کے پاس ایک امانت ہے اس میں کبھی خیانت مت کیجئے گا.... ❣️
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے .😎 میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتی ہوں ✌️🔥
❣️اپنے اخلاق پر ———-اتنا تو یقین😍
ہے😍
کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بھلا نہیں😍
سکتا😍😘
- وہ اتنا خاص ہے جتنا خاص آسمان کے لیے چاند...!!🧡☁️🌙🔥
تو ریاضی کی مشکل مساوات جیسا!!!
میں آخری ڈیسک پر بیٹھی نالائق بچی😔
"- || 🌸🥀✨
ہزاروں سے باتیں نہیں کرنی،
ہزاروں باتیں کرنی ہیں آپ سے❤😌"
مشہور ہونے کا شوق نہی 🔥 بس کچھ لوگوں کا غرور توڑنا ہے 💪😠
*مسکراؤ* !😊
*کیونکہ آپ پیارے ہو..* 😍😎
*اب ہنسو!* 😂
*کیونکہ یہ مذاق تھا..* 🙈😜😂🧟♀️
جن کی شکل ملتی ہے وہ بھائی بہن ہوتے ہیں
جن کی عقل ملتی ہے وہ سچے دوست ہوتے ہیں
جن کی نہ عقل ملتی ہے نہ شکل ملتی ہے وہ میاں بیوی ہوتے ہیں🤣😆😆😂🤣
جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂
کچھ لوگ فطرتاً
کچھ عادتاً
اور کچھ
عملاً ٹھرکی ہوتے ہیں
باقی جو رہ جاتے ہیں وہ زنانہ آئی ڈی بنا کر گزر بسر کرتے ہیں ۔۔۔۔🥴
میں برانڈڈ کپڑے بھی پہن لوں تو دوست کہہ رہے ہوتے ہیں
۔
۔
۔
۔
تینوں لنڈے چوں چنگیاں چیزاں لبھ جاندیاں نے۔۔😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain