تو ریاضی کی مشکل مساوات جیسا!!!
میں آخری ڈیسک پر بیٹھی نالائق بچی😔
"- || 🌸🥀✨
ہزاروں سے باتیں نہیں کرنی،
ہزاروں باتیں کرنی ہیں آپ سے❤😌"
مشہور ہونے کا شوق نہی 🔥 بس کچھ لوگوں کا غرور توڑنا ہے 💪😠
*مسکراؤ* !😊
*کیونکہ آپ پیارے ہو..* 😍😎
*اب ہنسو!* 😂
*کیونکہ یہ مذاق تھا..* 🙈😜😂🧟♀️
جن کی شکل ملتی ہے وہ بھائی بہن ہوتے ہیں
جن کی عقل ملتی ہے وہ سچے دوست ہوتے ہیں
جن کی نہ عقل ملتی ہے نہ شکل ملتی ہے وہ میاں بیوی ہوتے ہیں🤣😆😆😂🤣
جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂
کچھ لوگ فطرتاً
کچھ عادتاً
اور کچھ
عملاً ٹھرکی ہوتے ہیں
باقی جو رہ جاتے ہیں وہ زنانہ آئی ڈی بنا کر گزر بسر کرتے ہیں ۔۔۔۔🥴
میں برانڈڈ کپڑے بھی پہن لوں تو دوست کہہ رہے ہوتے ہیں
۔
۔
۔
۔
تینوں لنڈے چوں چنگیاں چیزاں لبھ جاندیاں نے۔۔😅😅
*آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚*
*ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤗🤗*
"ذمہ دار آدمی خوبصورت آدمی سے بہتر ہے"
🌹🎈
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اس لیے میں ہمیشہ چھت پر جاکر سوچتی ہوں
دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے
د........دل اوردعا سے❤
و........ وعدہ اور وفا سے❤
س......ساتھ اورسچائی سے❤
ت........تحفظ اور تسلی سے❤
ی.........یاد اور یقین سے❤
چونا نمبر 3😂
جانو پک دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا ہاں کر دوں گا😁
کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگتے ہیں 🙊
جیسے آ پ سب کو میں 😅🙈🙉🙊🤗😇😊😉
Are U Shareef ?
Ok Sent Me, First 9th Recent Emoji's
MINE:🤗🥰❤️☺️🤭💕🥴🤤🙌
NOW you're??
محبت صرف دو پیروں پر سیدھی کھڑی ہوتی ہےجس میں ایک پیر توجہ کا...اور دوسرا پیر عزت کا ہے دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے تو محبت معذور ہوجاتی ہے.
🌹🎈
آپ کو پتا ہے؟ کہ پاکستان میں کیا ہورہا ہے؟😏🤔
نہیں پتا نہ؟🧐
رات ہو رہی ہے سو جاؤ😐🤣😁🙈✌
میرے چپ رہنے سے ناراض نہ ہوا کرو🙄
دراصل خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہے۔۔۔😜🙈😍😁
پتا نہیں کیا کشش ہے مجھ میں 🙈
لوگ جلد ہی دشمن بن جاتے ہیں 😂😁
😝
سنا ہے کچھ پانےکے لیے ☺☺
کچھ کھونا پڑتا ہے
سمجھ نہیں آ رہی😇😇
آپ لوگوں نے ایسا کیا
کھویا ہو گا ؟جو مجھے پایا🙈🤪☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain