Damadam.pk
Kaali_Billi's posts | Damadam

Kaali_Billi's posts:

Kaali_Billi
 

*یقین مانو یہ دمادم میری*
*وجہ سے آباد ہے* 🤣🙈
*نہ کسی سے چکر..,😊*
*اور نہ کسی سے*
*😄 𝚜𝚎𝚝𝚝𝚒𝚗𝚐🙈😥*
*بس دن بھر پوسٹ پہ پوسٹ 😍😘*
*وہ بھی بغیر تنخواہ کے*
*۔😄☺️😂😥🙈🤣*
*شکریہ بول کر شرمندہ مت کرنا ۔۔🤣😄☺️*

Kaali_Billi
 

ڈاکٹر کے پاس جائیں تو چنگی طرح چاول 🍚 کھا کر جائیں ۔۔😁🤗
کیونکہ سب سے پہلے اس نے یہی بند کروانے ہیں ۔۔🙆🏻♀️🤗🤣🤣

Kaali_Billi
 

تاریخ گواہ ہے مرد نے کبھی حقوق نہیں مانگے
جب بھی مانگا فون نمبر مانگا۔ تصویر مانگی
😀😋😁😂

Kaali_Billi
 

کوئی تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا
لیکں تم یہ نہ بھولنا تم جان ہو اپنے بابا کی

Kaali_Billi
 

Mri psts kb trndng pge or aegi?

Kaali_Billi
 

"اپنی ہنسی کے مالک خود بنو ورنہ رولانے والے بہت ہیں"!🌸❤️
_______💕💯

Kaali_Billi
 

.*" عورت جب کسی مرد پہ اپنا دل ہار بیٹھتی ہے ،*
*تو پھر کوئی دوسرا مرد اسے فتح نہیں کر سکتا۔۔۔۔"🙂*

Kaali_Billi
 

مجھ سے بات کر لیا کرو
ایسا نہ ہو کہ پھر میں امیر ہو جاؤں
اور آپ لوگ بات کرنے کو ترسیں 🙈😹🤧🤣😂

Kaali_Billi
 

لڑکی : بھاڑ میں جاؤ
بلاک کر رہی ہوں آپ کو😠😠😠
لڑکا : جا جا تیرے جیسی
روز دس لڑکیاں بلاک کرتی ہیں مجھے😂😂😂😂🤣🤣

Kaali_Billi
 

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے
میں مسکرا کےکہا پھیپڑوں کے پاس ہے

Kaali_Billi
 

مرد کی اک بڑی خامی یہ ہے کہ وہ
محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے
اور بلاک ہو جاتا ہے

Kaali_Billi
 

.
فــــاصلہ رکھیں
پـھر آپ کـو مرچیں بھی جلدی لگنے لگتی ہیں🙂

Kaali_Billi
 

دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں
زیادہ پوسٹ کرنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں
😂🤣😅

Kaali_Billi
 

تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیز ہے
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی

Kaali_Billi
 

مریض: بہت نیند آتی ہیں سوتی رہتی ہوں
ڈاکٹر صاحب کون سا موبائیل استعمال کر تے ہو
مریض: نوکیا ۱۱۰۰
ڈاکٹر صاحب ایک اسمارفون لکھ کہ دیتا ہوں
ڈیٹا سم لگا کے فیس بک وٹس ایپ انسٹال کر لینا سب ٹھیک ہو جائے گا

Kaali_Billi
 

ہم نے مانا کہ رپلائے نہ کرو گے تم لیکن
ٹرائی کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک

Kaali_Billi
 

روز ايک اجنبی شخص کو ديکھ کر مسکرايا کرو
تاکہ وہ اپنی ساری پريشانياں بھول کر سارا دن يہی سوچتا رہے
اے چول کون سی

Kaali_Billi
 

ہفتے میں دو اتوار ہونے چاہیے
ایک سونے کے لیے اور ایک گھومنے کے لیے

Kaali_Billi
 

اک بات تو بتائیں
پنجابی میں لڑکی کو " کُڑی " کہتے ہیں
😂😂😂😝
تو لڑکوں کو " کوڑا " کیوں نہیں کہتے؟

Kaali_Billi
 

بیگم صاحبہ شوہر سے
آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے ہمیں کیا کرنا چاہیے
شوہر ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے : بیگم آؤ اِس عظیم حادثے کی یاد میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کریں