Damadam.pk
Kaali_Billi's posts | Damadam

Kaali_Billi's posts:

Kaali_Billi
 

یہ کون لوگ ہیں جو پیار نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہیں 🤔
مجھے دیکھو ذرا !!🤩
رات کو بالوں سے کیچر اتار کر رکھتی ہوں صبح نہیں ملتا 😒😒😒
کال آجاۓ ہینڈفری نہیں ملتی 🤫🤐
دوستوں کا وائس نوٹ آ ے تو بلیوٹوتھ ڈیوائس نہیں ملتی 😑😑
فریج کھولو تو یاد نہیں آتا کہ کچھ رکھنا تھا یا نکالنا تھا 🤩
پرفیوم کھولو تو اس کا ڈھکن نہیں ملتا 😔😔
فون میں پکس کہاں کس فولڈر میں ہیں سینڈ کرنی ہوں تو نہیں ملتی 😣😣
پیسے رکھ کر بھول جاتی ہوں😅
میں نے تو کبھی کسی سے شکوہ نہیں کیا 😏
اور غم بھی ہیں دنیا میں محبت کے سوا 🙂😒

Kaali_Billi
 

پیار جھوٹا ہی سہی دنیا کو دکھانے آجا 🥰
تو میرے پوسٹ پر کسی اور سے ملنے کے بہانے آجا 🙈😂

Kaali_Billi
 

لوگ کہتے ہیں ,,,,,😒😒😒😒
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں ,,,,,🙄🙄🙄
ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا ,,,,,🤭🤭🤭🤭
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں .....🤣🤣🤣🤣
اج میں نے یہ بھی مسلہ حل کردیا😎

Kaali_Billi
 

یہ ڈرأونی😮 فلمیں بنانے😐 والے کمبخت😏 دروازےکو 🙄تیل کیوں نہیں لگاتے 😒
چرررررررررر کی آواز ہی آدھی جان نکال دیتی ہے😥😑🤣🤣😂

Kaali_Billi
 

میری فنی پوسٹ کا مطلب ہوتا ہے 😒
کدی ہس وی لیا کرو 🙄🙄
اور لوگ اس پر بھی انگوٹھا چھاپ کے چلے جاتے ہیں 😐😐😐😒
اے تواڈے نکاح دا رجسٹر نہی🙄😑🤭😂😜

Kaali_Billi
 

*اسے یہ گماں کہ مجھےمیسر نہیں کوئی😂😂*
*میرا یہ فتور کہ کس کس کو reject کروں😒🤧*

Kaali_Billi
 

تو اگر مجھ سے گریزاں ہے تو چل ساتھ میرے🥺😒
میں تجھے بھاڑ کی دہلیز پر چھوڑ آتی ہوں😏✌️💯

Kaali_Billi
 

مرشد اس بات کا دکھ نہیں کہ گھر والے کام کرواتے ہیں😒😒
مرشد دکھ تو یہ ہے کہ بعد میں کہتے ہیں
تم کرتی ہی کیا ہو🥺🥺🥀

Kaali_Billi
 

مان لیا محبت ہوتی ہے..
لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو...
🤦♂️🤦♂️😒😒😐😐

Kaali_Billi
 

جاپان😮 میں دوبھائی رہتے تھے😳
ـ ایک کا نام *"جو* "🙃
تھا اور دوسرے کا نام"*وہ*"تھاـ🤔
ا یک رات 😵*جو*' کوباتھ روم میں بھوت🤢 دکھائی دیاـ
*'جو*' ڈر گیا 😰اور اس نے' *وہ*' کو آواز لگائی😱 ـ
*'وہ*' دوڑتے ہوے🏃🏻 باتھ روم میں آیا💁 اور بھوت کو
دیکھتے😳 ہی' *وہ'* مرگیاـ 😕...........................
بس اسی دن سے 😔کہاوت مشہور ہوگئ🙄................
*جو*' ڈر گیا ـ😁
*وہ*' مرگیاـ 🤣🤣🤣
😳😳😄😄😄😄😭
😂😂😂😂😂😂

Kaali_Billi
 

عرض کىا ہے
رویا وہ اس قدر لاش سے لپٹ کر😭
لاش اٹھ کر بولی؟
لے تو مر جا ساڈی خیر آ
مرنا وی حرام کیتا ای🤣🤣

Kaali_Billi
 

میں کیسے بھول جاؤں تجھے 😇
تم میری تیرہویں محبت ہو 🤣🙉🤭

Kaali_Billi
 

کاش میں مر جاوں 😭
وہ مجھے دیکھنے کو ترسے 🥺
ایسے پوسٹیں کرنے والوں کا بھی اپنا ہی لیول ہے 😏
خود مرتے نہیں 😡
ساتھ دس بارہ بندوں کو Sad کردیتے ہیں 😁😂😂

Kaali_Billi
 

سنو ہاں تم
تم پر دل آرہا ہے
آنے دوں یا بریک ماراں🙈

Kaali_Billi
 

نبض پکڑ کے 🙂🤔
ڈاکٹر بولا !!
بریانی چھوڑ دے🥘 😑
کولڈرنکس چھوڑ دے🍷😋
آنکھیں دیکھ کر بولا
فیسبک۔ واٹس ایپ چھوڑ دے👀
میں بولی ڈاکٹر😔😔
تو عزت سے میری کلائی🤨
چھوڑ دے🤦💁😜🥹

میں گمشدہ خیال ہوں, میں حل شدہ سوال ہوں🖤
میں عکس ناتمام ہوں, میں عشق لازوال ہوں😌🤫
K  : میں گمشدہ خیال ہوں, میں حل شدہ سوال ہوں🖤 میں عکس ناتمام ہوں, میں عشق لازوال - 
Attitude Poetry image
K  : .کُچھ لوگ مِیرے لَفظوں سے، سیتے ہیں اپنے زخم💯 کُچھ لوگوں کو میں چھبتی ہوں - 
Kaali_Billi
 

*"اگر دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا*
*مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے......!😊👑❤*

Kaali_Billi
 

رشتےداروں کے نیک
سٹیٹس دیکھ کر لگتا ہے
خاندان میں خراب تو
بس میں ہی ہوں🤦🤣😂

Kaali_Billi
 

Problems e solve ni oty dmdm k. 😒. Pictures show ni o re aj. 😒