Damadam.pk
Kaali_Billi's posts | Damadam

Kaali_Billi's posts:

Kaali_Billi
 

~اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں...💫🖤

Kaali_Billi
 

یہ پیار, محبت, عشق سب دھوکا ہے..
میری طرح معصوم بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے⁦❤️❤️❤️😘😘😱🥰

Kaali_Billi
 

مصطفـــی ﷺ جانِ رحمتــــ پـہ لاکھـوں سـلام 😇♥️🙌
صَلَّــى اللّٰــہ عَلَيْـہ وآلـہ وَسَلَّـم🌸✨

Kaali_Billi
 

لباس عشق پہن کر، قلندروں کی طرح
ہم تیری یاد کی دنیامیں، رقص کرتے ہیں

Kaali_Billi
 

جانو مانو کے بغیر زندگی گزارنے والوں😌
آسلام و علیکم 🤝🏻
🙊🤪😐😐🥀