اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائےہوۓ ہیں ۔۔!!
تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے
میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں
دل کے کمرے کو سہولت تھی ترے ہونے سے
تو نہیں ہے تو سبھی تہس نہس پڑا ہے جاناں ✨🍁
فکر ہے زاہد کو حور و کوثر و تسنیم کی
اور ہم جنت سمجھتے ہیں ترے دیدار کو
ہمیں غلط بتایا گیا ہے کے
پہاڑ, سمندر، درخت ،کہکشاں پیارے ہیں
جبکہ دنیا میں سب سے خوبصورت چیز عورت ہے
🖤🙃
•
اُسکا ایک بار نظر آ جانا 👀
تین چار سال کا Move On خراب کر سکتا ہے
🖤🙃
ابھی اُٹھا ھُوں نیند سے
تمہارا خواب دیکھ کے
ابھی تم ایک خواب ھو
ابھی پسِ حِجاب ھو
میں چُھو کے تُم کو دیکھ لُوں
کہ سچ میں میرے پاس ھو؟
مجھے تھی جس کی جُستجُو
وھی میری تلاش ھو؟
اَبھی تو اِس تلاش کا
مِلا کوئی صِلہ نہیں
ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر
کہ دِل اَبھی بَھرا نہیں
I have seen only uh,
I have admired only uh,
I desire only uh ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain