تمہیں معلوم ہے یہ دنیا صرف عارضی ٹھکانہ ہے یہاں ہم ہمیشہ ساتھ نہیں رہ سکیں گے "لیکن مجھے تو تمہارے ساتھ نا جانے کتنی عمریں اور صدیاں جینی ہیں" اے میرے روح رواں ہم آپ کو ستاروں کے جہاں میں ملیں گے ✨ "جانتے ہو وہاں ازل سے بچھڑ جانے کا تصور ہی نہیں بنا 💙
تلخيوں میں ڈھل نہ جاٸیں وصل کی اکتاہٹیں تھک گئے ھو تو چلو پھر سے جدا ھو کر ملیں پہلی پہلی قربتوں کی پھر اٹھاٸیں لذتیں آشنا آ.......ذرا پھر ,نا آشنا..... ھو کر ملیں🖤🥀