وہ شخص ایسا حسیں بھی نہیں، مگر دل کو
جہاں میں اُس سا کوئی دُوسرا نہیں ملتا
یہ دل بھی ایک فراغت کی ماری شئے ہے، جسے
سوائے عشق، کوئی مشغلہ نہیں ملتا
کســـی آیت کـــی طـــرح اے جــانِ جہــاں! تجھــے آنکــھوں سے لگــانا ابھــی باقـــی ہے ^^🩷🌎
kiss me 
تیرے گلے لگ کر
تیری ہی شکایت کرنی ہے
مجھے تیرے ساتھ رہ کر
تجھ سے ہی لڑائی کرنی ہے
بھلے تو خفا ہو مجھ سے
پر مجھے تو صرف تجھ سے ہی بات کرنی ہے
no one can take your place in my heart ❤️
" قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظار زیست،
وہ کریں گے ہم سے رابطہ ، شاید آج ،۔شاید ابھی " 🥀🖤
stay with me nd be my last love ❣️
I don't need someone like uh.
I want you only ❤️