جسم کے باہر بہت سے حصے ہیں پھر نجانے کیوں,,, لوگ اندر چھپے ہوئے دل کو کیسے توڑ دیتے ہیں🖤
ہمارے کانپتے ہاتھوں پہ
کوئی ہاتھ نہیں رکھے گا
چشمہ دور تک صاف دکھائے گا مگر
تم دور دور تلک نہیں ہو گے
رات کے اندھیرے میں اجالے کی امید مر جائے گی ✨🍁
کبھی کبھی یہ تیرا مُجھ سے ہم سُخن ہونا
مُنافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے 😌🖤