💞مرشد مجھے چین نہیں آتا 😎🙈 مرشد میری گرمی نے مت ماری ہوئی ہے 😢مجھے لوگوں کا بریک اپ کروانا ہے 💔🤣
اے حاکمِ وقت تُجھ کو بھی کبھی بھوک ستاۓ تُو بھی نہ سوۓ خوف سے گھر کوئی تیرا گراۓ
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
mEri raah mein Hazar lOg hain. AUR Meri Nazar sirf tum pe babe
فنا ہو گئی ذات كسى کی ذات میں كب سے ہم جو نظر آتے ہیں فقط وہم ہے آپ كا
ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں! ضبط جیسا بھی ہو ، کون اتنا صبر کرتا ہے اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے!!!
زندگی رلاتی بھی ان کو ہے جو مسکراتے ہوئے بہت پیارے لگتے ہیں🖤🥀😞
دل جل رہا ہے مگر روشنی نہیں ہے۔💔😔