یہ بھی ضرورت ہے...!! کہ جب تُم تَھک جاؤ...!! تو ایک پناہ گاہ مُیسر ہو...!! جہاں تُم سُکون محسوس کرو...!! وہ پناہ گاہ...!! کوئی مَن پَسند اِنسان...!! مترنم لہجے میں کِسی کا وائیس میسج...!! خاص تُمہارے لیے لی گئی...!! کِسی کی مُسکراتی تصویر...!! یا کوئی...!! خُوبصورت یاد بھی ہو سکتی ہے...!! یاد رکھو...!! یہ عام سِی چیزیں بھی...!! کِسی خزانے سے کم نہیں...🙂🖤
انگھوٹھی سلیمانی یا عمرو کی زنبیل نہیں ورنہ.. ہر دکھتی رگ پے سکوں بخشتا میں... ہر تہمت کا شکار ٹھہرایا جاؤں گا میں.. کیوں کے میری بزم میں ہیں ہر پارسا کا سر جھکتا...