ہم بُرے لوگ نہ جانے کہاں سے آٹپکے 🔥۔
اِن نیک روحوں کی دنیا میں ✌️🔥🖤۔
اب منتیں نہیں کرنی،اب منانا نہیں کسی کو 🖤 ۔✌️۔
اب رہی سہی زندگی بس اپنے لئے جینی ہے ✌️۔🔥
اپنی تکلیف بھی چھپانی پڑتی ہے کہ۔
ہر کوئی سمجھتا جو نہیں ... 🔥💔۔
ہم_وہ_نہیں_جو_دنیا_پہ_مریں_ 💯👌 ۔ہم_وہ_ہیں_جن_پہ_دنیا_مرتی_ہے_ ✌️😇❤😍۔
میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑھ پاؤگے وصی ؔ ۔
میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرا دینا۔۔
یقین رکھتی نہیں کسی کچے تعلق پر ✌️🤘🏻۔
جو دھاگا ٹوٹنے والا ہو ✌️😏😏۔
اسے خود توڑ دیتی ہوں 💯 ✌️🤞🏻۔
Malik
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب
باتوں سے ذات اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیتے ہیں ✌️✌️✌️۔
Kajal Malik ✌️😎👈 ✌️😏😏
36 kutty bhonkty hai mery pechy ✌️😏
AP bhi bhonk lo 37 hojay gay ✌️😏😏
انگلیاں آج بھی اسی سوچ میں گم رہتی ہیں ۔
اس نے کیسے نئے ہاتھ کو تھاما ہوگا۔
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔۔
"صاحب" وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔۔
میں چاہتی ہوں کہ ایک حسین لڑکا
میرے عشق میں خودخوشی کرلے ✌️🙂💔۔
آخری خواہش پوچھتے ہو نا ، تو سنو
جب میرا جنازہ گزرے تو تم تالیاں بجانا
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﻧــــــــــــﮑﮭﯿﮟ ۔
ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﻏـــــــــــﻼﻡ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﻧﺎﮞ۔ hyeee hyeee poetryyy 😉
Assalam o alaikum
سنو !۔ تمہارے لائک اور کمنٹ کے بنا
مجھے میری پوسٹ اندھی اور گونگی لگتی ہیں ۔
حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا ۔
بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم۔
گرمی نے سب کا دماغ خراب کیا ہے
خیر میں تو ٹھیک ہوں کل قائد اعظم ملے تھے
آپ سب کو سلام دے رھے تھے😜😜😂🙈🙊 ۔
آپ کچن میں کھانا بنایا کرنا ✌️😍💓۔
اور میں باتیں کر کے آپکا دل بہلایا کروں گی ✌️🙈🙊😹😜👻۔
بہت مظبوط ہوں میں جس بات پر رونا ہوتا ہنس دیتی ہوں جس بات پر لڑنا چاہیے چھوڑ دیتی ہوں دکھاتی یوں ہوں جیسے کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کچھ لوگوں کو لگتا ہے سخت دل ہوں میں فرق نہیں پڑتا کسی بات کا ۔۔۔۔۔
پر نہیں میں ایسی نہیں مجھے بھی درد ہوتا ہے احساس ہوتا ہے جن باتو ں پر میں اکثر چپ ہو جاتی ہو وہ اندر ہی اندر مجھے کھا جاتی ہے کبھی کبھی تو جن باتو ں پر رونا بنتا ہی نہیں ان باتوں پر میری آنکھیں بھیگ جاتی ہے بچوں کی طرح رو دیتی ہوں پر پھر بھی میں بہت مضبوط ہوں کسی کو محسوس بھی نہیں ہونے دیتی 💔 ۔
مرشد جب اس نے ہمیں معزرت کہا
مرشد ہمارے ہجر کی توہین ہوگئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain