نہ پوچھو تیری جدائی کے لمحے ہم کیسے گزار رہے ہیں ✌️😿😿۔
پانی میں ملا کر سرف ایکسل
ہم بلبلے بنا رہے ہیں 😹😹😹۔
میری معصومیت پر مت جانا مرشد *۔
میں لوگوں کو تھپڑ مار کر بھاگ جاتی ہوں ۔
Masoom Kajal
میں آپ لوگوں کیلئے ایک مزاحیہ پوسٹ لے کر آرہی تھی
باہر ایک کمینے لڑکے نے مکا مار کر چھین لی ✌️😫😢۔
Old me * Yar man jao ✌️☹️
New me * bhaad may jao ✌️🤷😏
Kajal Malik ✌️✌️✌️
آنسو تو دشمن بھی صاف کرتا ھے
دوست تو وہ ھے جو ناک صاف کرے ۔
No Ex No Next ✌️😊😉
Single Is The Best ✌️💯💓
آؤ محبت کرتے ہیں ۔
مگر خرچا اپنا اپنا ۔
سنا ہے پیار کی شروعات لڑائی سے ہوتی ھے ✌️🙈🙉۔
آؤ میں تمہاری ہڑیاں توڑوں ✌️😁😹😹۔
میری پوسٹ پہ دل ❤️ ول نہ دیا کرو
مجھے گردہ چاہیے گردہ
آئی فون لینا ھے ✌️😹😹۔