جینا ہوگا مرنا ہوگا
گھر کا کام تو کرنا ہوگا ✌️😪😪۔
وقت تیزی سے بدل گیا ۔
اور تم وقت سے بھی تیز نکلے۔۔
اگر تم بھو لنا چاہتے ہو تو بھول جاؤ ۔
ہمیں تمہیں بھلانے میں شاید زمانہ لگے۔
Kajal ✌️✌️✌️
تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور۔
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے۔
کاش شادی کے بعد آئے ایسا زمانہ
وہ کہے بیگم تم لو سیلفی
میں بناتا ہوں کھانا ۔
نہ ٹوٹ سکتی ہوں اور نہ جھکنا منظور ھے ۔
میں پاکستانی ہوں اس بات کا مجھے غرور ھے ✌️😎😎۔
Happy independence Day ✌️😍
میں بری ہوں لاکھوں عیب ہے مجھ میں ۔
پر سچ مانو منافقت سے پاک ہوں میں۔
Kajal Malik ✌️✌️✌️
پتھر اچھالتے ہیں ہمیں دیکھتے ہی لوگ۔
میرا قصور یہ ھے کہ سچ بولتی ہوں میں۔
Kajal ✌️🙂
چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہوگیا ۔
ختم ہوئی فکر اسے اپنا بنانے کی۔
Kajal ✌️✌️
مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا ۔
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا ۔
مانا کہ تو خوب بہت خوب ہے مگر ۔
میں بھی ہوں بہت خاص کسی خاص سے پوچھ ۔
Kajal-g ✌️✌️✌️
ہار ہوجاتی ہے جب مان لی جاتی ہے۔
جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لی جاتی ہے۔
آپ لوگوں کو ایک اچھی بات بتاؤں
خیر چھوڑو آپ نے کونسا عمل کرنا ھے ۔
جو سوچ لیا وہی کرتی ہوں ✌️😉۔
میں وہ لڑکی نہیں جو ہر کسی پہ مرتی ہوں ✌️😏۔
غرور ھے تجھ میں تو میں کیا کروں ✌️✌️🙂۔
صاحب میں خود بڑی بد دماغ ہوں ✌️😉۔
دوسروں کی خوشامد کا شوق نہیں ہمیں ۔
جیسے بھی ہیں اپنے ہی نام سے جانے جاتے ہیں۔
Kajal ✌️😼
کسی کی نظر میں اچھے تھے۔ کسی کی نظر میں برے تھے۔
حقیقت میں جو جیسا تھا۔ ہم اس کی نظر میں ویسے تھے۔۔
Kajal ✌️✌️
زندہ رہو تو ایسے کے ہر شخص احترام کرے ۔
جب مرو تو ایسے کے دشمن بھی سلام کرے۔
Kajal Malik ✌️🤟
ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجھنا صاحب ✌️🥀۔
سر جھکا کر چلتے ھے تو صرف خدا کے خوف سے ✌️😊۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain