Damadam.pk
Kajal-g's posts | Damadam

Kajal-g's posts:

Kajal-g
 

مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ھے ✌️✌️۔
لوگ اسے غرور کہتے ہیں ✌️😗۔

Kajal-g
 

دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ھے 💓۔
ہم تو ملک لوگ ھیں جگر رکھتے ہیں ✌️۔ .c1۔

G aasi hon me ✌️🙂
K  : G aasi hon me ✌️🙂 - 
Kajal-g
 

میرے نخرے برداشت کرنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ✌️🥀۔

Kajal-g
 

اگر لگتا ہیں تمہیں غلط ہوں میں تو سہی ہو تم۔
۰۰۰۰تھوڑی الگ ہوں میں ✌️😗۔

Kajal-g
 

I have 267 follow requests .c1

Kajal-g
 

اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو 💯۔
کیونکہ نہ منہ بند ہونگے نہ زبانیں 🔥🔥۔

Kajal-g
 

بدلہ تو وه ليتے ہیں جن کا دل چهوٹا ہوتا ہے۔ ہم تو معاف کرکے دل سے نکال دیا کرتے ہیں۔

Kajal-g
 

لڑکی ہوں صاحب ✌️😎۔
محبت میں جنت اور نفرت میں اوقات یاد دلا سکتی ہوں ✌️😏۔
Samaj to gay hogy 👈✌️😎😎

Kajal-g
 

منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے۔
دل بڑا کیجئے ہمارا مقابلہ کیجئے۔
Good morning all .p5

Kajal-g
 

Teri EGO to 2 din ki kahani hai ✌️😏
Magar Meri EGO to khandani hai ✌️🥀😎

Kajal-g
 

ہنس ہنس کر جلاؤں گی ان لوگوں کو
جن کو لگتا ھے کہ میں ان کے بغیر نہیں رہ سکتی ✌️😏۔

Kajal-g
 

ہم لڑکیاں طوفان ھے بیٹا جی
اور جب طوفان آتا ھے تو
شاپر بھی اڑ جاتے ہیں .c1 ۔

Kajal-g
 

لوگ کہتے ہیں دل سمندر سے بھی گہرا ہوتا ھے ✌️🥀۔
میں حیران ہوں اس میں تیرے سوا کوئی بسا ہی نہیں ✌️💕💕۔

Kajal-g
 

جیسا تم سوچتےہو، ویسے ہم نہیں ہیں۔
اور جیسے ہم ہیں ، ویسا تم سوچ بھی نہیں سکتے۔۔
Kajal-g .p5

Kajal-g
 

فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا ۔۔۔۔ میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں ۔۔۔

Kajal-g
 

مجھ سے نفرت کرنے والے کمال کا ہنر رکھتے ہیں ✌️😏۔
مجھے دیکھنا بھی نہیں چاہتے 😏۔ اور مجھ پر ہی نظر رکھتے ہیں 👀۔

Kajal-g
 

اپنی نظر میں بہت اچھی ہوں میں ✌️😎۔
دنیا کی نظر کا ٹھیکا نہیں لیا ہوا میں نے ✌️😏😏۔

Kajal-g
 

جھکتا نہيں يہ سر کسی نواب کے آگے ۔
ہم اپنی غريبی ميں بھی اميری کی ادا رکھتے ہيں .n5 ۔

Kajal-g
 

جس نے معصومیت نہیں دیکھی
وہ میری پروفائل دیکھ سکتا ھے ✌️😎۔
Just for fun ✌️😉😹😹