طاقت تو ہم تمہیں وقت آنے پر بتائنگے ۔
شہر تیرا ہوگا حکومت ہم کرینگے ۔
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹 ۔
میں تو معصوم بھی انتہا کی ہوں ✌️🙈😍۔
پگلے کیوں پڑتا ہے اوروں کے چکر میں
کوئی نہیں ہے تیری شھزادی کی ٹکر میں ✌️😎۔
میں گالی نہیں دیتی کیونکہ اصلی ہوں ✔️۔
میں عزت دیتی ہوں کیونکہ نسلی ہوں ✌️😇۔
میں دھوکا نہیں دیتی کیونکہ خاندانی ہوں ✌️🔥😎۔
لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے
ہم کہاں جائیں سادگی لے کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain