ایک سوال ۔۔۔۔
اپنی جنت کو کس نام سے بلاتے ہو ۔؟؟
۔1۔ماما 2۔ امی 3۔ ماں
🙂🙂🙂
لوگ کہتے ہیں کہ محبت کے راستے میں ہر وقت درد ملتا ہے ۔۔۔!!۔
میں سوچ رہی ہوں کہ اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا 😜😜۔
توسی کی کہندے یو 😅😅۔
میری شرارتیں محفوظ کرلینا 😋۔
میری جانے کے بعد دمادم میں سناٹا ہوگا 😜۔😊🤗۔
ہمسفر خوبصورت ہو یا نہ ہو
قدر کرنے والا ہونا چاہیے 💯🤞۔
Kajal
مجھے یقین ہے کہ میرا رب مجھے وہ عطا کرے گا
جس کی میری اوقات بھی نہیں
Kajal 🤗
میری دن رات ہنسی خوشی زندگی گزر رہی تھی
پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔
امی کو وائی فائی بند کرنا آگیا 😞۔
Kajal 😂😂
تربیت کی بات ہے نا صاحب۔۔۔!!!۔
ورنہ جواب ایسے دیں کہ
سوال پیدا ہی نا ہو ۔۔!!۔ 🤞۔
Kajal 🤞😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain