میں نے ماسک نہیں خریدا ابھی تک
الحمداللّٰہ حجاب کرتی ہوں 😇۔
زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد رکھنا
ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا تھا
Kajal 🤞
زیادہ اذانیں دینے سے بھی فرق نہیں پڑرہا تو
دس روپے کی چیز دس روپے میں ہی بیچ کر دیکھو
شاید اللّٰہ کو رحم آجائے ۔۔!!۔
پتا نہیں لوگ اتنے سیریس کیسے رہ لیتے ہیں
مجھے تو امی سے ڈانٹ پڑتے وقت بھی ہنسی آجاتی ہیں 😂😂۔
بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پر ایڈ کر لیتے ہیں
جب کہ ہم تھے اگر ٹیچر راستے میں کھڑے ہوتے تو سو کلو میٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر 🏠 ۔جاتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain