بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے
ایک سہی بول نہیں پاتا ، اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا
* Hum Dil k nawab log hai Sahab 💥
*Na mohabbat badalty hai na yaar💖
💞مہنگائی جیسا عشق ہے میرا
😘کمبخت بڑھتا ہی جا رہا ہے
لڑکی : کیا تمہاری کوءی بہن ہے ؟؟
لڑکا : نہیں
لڑکی : میں بن جاؤں ؟
لڑکا : میری بیوی بھی نہیں ھے
😂😝🤭✌️🙈😂🤣
😎😀میں نے تباہی مچا دینی تھی
لیکن
😝😜😛🙈شعر یاد نہیں آرہا
الفاظ تو سب ہی سمجھ لیتے ہیں
مزہ تو تب ہے کہ کوئی خاموشیاں بھی سمجھے ۔۔۔۔۔
😔😔😔
کسی کو اتنا مجبور نہیں کرنا چاہیے
کہ وہ اپنی خاموشی توڑ کر
لفظوں سے تمہاری دھجیاں اڑا دے
" Jb koi Dil dukhata hai
To me chup rhna pasand krti ho🤐
" Shayad mery jawab sy bahtar
Wakt ka jawab hoga 🤘