بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے تو دو کلو میٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے 😂😂
ہر قرض دوستی کا ادا کون کرے گا جب ہم ہی نہیں رہے گے تو دوستی کون کرے گا؟؟ اے خدا !! میرے دوستوں کو سلامت رکھنا۔۔۔۔۔۔ ورنہ میرے جینے کیلئے دعا کون کرے گا